’یہ ہماری اپنی حلیمہ سلطان ہیں‘ ARYNewsUrdu
کراچی: پاکستانی ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے اُن خصوصی بچوں سے ملاقات کی جنہوں نے گزشتہ روز ارطغرل غازی کے مرکزی اداکار سے ویڈیو لنک پر گفتگو کی تھی۔
اے آر وائی ڈیجیٹل کے شہرہ آفاق ڈرامے ’بلبلے‘ میں خوبصورت کا کردار ادا کرنے والی معروف اداکارہ عائشہ عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر بچوں سے ملاقات کی تصاویر شیئر کیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ ’ان تینوں بچیوں کی ایک روز قبل دیرینہ خواہش پوری ہوئی، جس کے بعد وہ کہہ رہی ہیں کہ اب وہ چاند پر پہنچ چکی ہیں‘۔
تینوں بچیوں کو تصویر میں ترک ڈرامے ارطغرل غازی کی مرکزی کردار حلیمہ سلطان کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ حلیمہ سلطان ڈرامے میں کائی قبیلے کا لباس زیب تن کیے نظر آئیں تھیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہماری سیاست کا مقصد فلاحی ریاست کا حصول ہے، شبلی فراز | Abb Takk News
مزید پڑھ »
’یہ تو پوری دنیا میں ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے کہ مجھے پھلبیری ہے‘ - BBC News اردوصوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والی 27 سالہ مہک کو اپنے چہرے پر پہلی مرتبہ سفید نشان 12 سال کی عمر میں نظر آیا اور جلد ہی انھیں معلوم ہو گیا کہ وہ برص کا شکار ہیں، تاہم اسے اپنی کمزوری سمجھنے کے بجائے انھوں نے اپنی اور اپنے جیسے دیگر افراد کی نمائندگی کا فیصلہ کیا۔ ان کی کہانی ان ہی کی زبانی سنیے۔
مزید پڑھ »
یہ تحریک انصاف نہیں تحریک انتقام ہے، مرتضیٰ وہابسندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نےدو سال میں ملک میں تباہی برپا کی ہے، ایک وعدہ وزیراعظم نےکیا تھا کہ میں چیخیں نکالوں کا توانہوں نے اپنا وعدہ پوراکردیا ہے، یہ پاکستان تحریک انصاف نہیں پاکستان تحریک انتقام ہے۔
مزید پڑھ »
یہ وہ مریض ہے جو مریم کے بقول مرنے لگا تھا نواز شریف کی نئی تصویر پر شہباز گل کا حیران کن تبصرہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے نئی تصویر سامنے آنے پر وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے
مزید پڑھ »
اسرائیل کا یو اے ای کیلئے پروازیں چلانے کا اعلان لیکن یہ کس ملک کی حدود سے گزر کر جایا کریں گی؟ جان کر پاکستانی حیران پریشان رہ جائیںتل ابیب(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات ماضی میں کچھ مخفی رہے تاہم اب یہ منظرعام پر آ رہے ہیں اور پہلی بار اسرائیلی
مزید پڑھ »