یہ وہ مریض ہے جو مریم کے بقول مرنے لگا تھا نواز شریف کی نئی تصویر پر شہباز گل کا حیران کن تبصرہ

پاکستان خبریں خبریں

یہ وہ مریض ہے جو مریم کے بقول مرنے لگا تھا نواز شریف کی نئی تصویر پر شہباز گل کا حیران کن تبصرہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

'یہ وہ مریض ہے جو مریم کے بقول مرنے لگا تھا' نواز شریف کی نئی تصویر پر شہباز گل کا حیران کن تبصرہ SHABAZGIL ShahbazGill PTI NawazSharif PMLN

ڈاکٹر شہباز گل نے نواز شریف کی تصویر پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا"سمجھ نہیں آتی کیسے کوئی صحت پر اتنی غلط بیانی کر سکتا ہے۔ یہ وہ مریض ہیں جو بقول مریم صفدر کے “مرنے لگا تھا” انہوں نے مال پانی بزنس اولاد علاج لندن میں رکھنا ہے اور حکومت پاکستان میں کرنی ہے۔ بیٹوں پر پاکستان کا قانون نافذ نہیں ہوتا اور بیٹی قوم کی بیٹی اور لیڈر ہے۔ کون لوگ او تسی۔"خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے ایک نئی تصویر سامنے آئی ہے جس میں وہ اپنے چھوٹے صاحبزادے حسن نواز کے ساتھ بارش کے موسم میں واک کر...

سمجھ نہیں آتی کیسے کوئی صحت پر اتنی غلط بیانی کر سکتا ہے۔یہ وہ مریض ہیں جو بقول مریم صفدر کہ “مرنے لگا تھا” انہوں نے مال پانی بزنس اولاد علاج لندن میں رکھنا ہے اور حکومت پاکستان میں کرنی ہے۔بیٹوں پر پاکستان کا قانون نافذ نہیں ہوتا اور بیٹی قوم کی بیٹی اور لیڈر ہے۔ کون لوگ او تسی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردووزیراعظم کی گندم اورچینی کے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت - ایکسپریس اردوپنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث 500 ٹن چینی سندھ منتقل کرکے ذخیرہ کی جانی تھی، وزیراعظم کو بریفنگ
مزید پڑھ »

نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانینواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »

نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانینواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانینواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی Read News MaryamNSharif MoulanaOfficial Opposition pmln_org
مزید پڑھ »

نواز شریف مفروری میں بھی حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہاننواز شریف مفروری میں بھی حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہاننواز شریف مفروری میں بھی حکومت کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: فیاض الحسن چوہان تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

نہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے نواز شریف کے خوف میں لرزتے ہیں: عظمیٰ بخارینہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے نواز شریف کے خوف میں لرزتے ہیں: عظمیٰ بخارینہ گھبرانے کا مشورہ دینے والے نواز شریف کے خوف میں لرزتے ہیں: عظمیٰ بخاری تفصيلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم -آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنے کا حکم -اسلام آباد: توشہ خانہ سےتحفے میں ملنے والی گاڑیاں لینے پرکرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت نے آصف زرداری اور نواز شریف کی گاڑیاں منجمد کرنےکا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کے جج سید اصغر علی نے چاروں گاڑیاں منجمدکرنےکا حکم دیا ہے۔ عدالت نے آصف زرداری کی 2بی ایم ڈبلیو،لیکسزگاڑیوں کی …
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 12:46:32