نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی Read News MaryamNSharif MoulanaOfficial Opposition pmln_org
آئی کو بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی کروائی۔ مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو نیب کی پیشیاں نہ بھگتنے کا مشورہ دے دیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان میں ٹیلی فونک رابطے میں مشترکہ حکمت عملی کے ساتھ چلنے پر اتفاق ہوا۔ میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ
حکومت کے ساتھ بیٹھنا ہمارے حکومت کے خلاف موقف کی نفی ہے، مشترکہ حکمت عملی طے کریں گے، آئندہ شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے نواز شریف کو نیب پیشیاں نہ بھگتنے کا مشورہ دیا۔ مولانا فضل الرحمن کا کہنا تھا پیشی سے انکار کیا جائے اور جیل بھرو تحریک شروع کی جائے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، بھرپور اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کی یقین دہانی
مزید پڑھ »
حکومت سے جارحانہ انداز میں نمٹنے کا وقت آ گیا ہے، نواز شریف - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریچیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس عامر فاروق پر مشتمل 2 رکنی ڈویژن بینچ نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔
مزید پڑھ »
مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں، فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے دعویٰ کیا ہے کہ مریم نواز حکومت نہیں شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی ہیں۔ (ن) لیگ اندرونی لڑائی سے فارغ ہوگی تو حکومت کیخلاف سوچے گی۔
مزید پڑھ »
لیگی رہنما مریم نواز شریف نے پارٹی کے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دئیےلاہور: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے پارٹی کے اتحادیوں سے رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ پروفیسر ساجد میر کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔
مزید پڑھ »
مریم نواز شہباز شریف کیخلاف تحریک چلا رہی، فواد چوہدریوفاقی وزير فواد چوہدری کا کہنا ہے مريم نواز حکومت نہيں بلکہ اپنے چچا شہباز شریف کيخلاف تحريک چلا رہی ہيں
مزید پڑھ »