’’امید تو بہرحال رکھی جا سکتی ہے، اس پر تو پابندی نہیں‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’امید تو بہرحال رکھی جا سکتی ہے، اس پر تو پابندی نہیں‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی پر ایک داغ تھا کہ یہ غیر سیاسی پارٹی ہے انھوں نے آپ کو سیاسی چال چل کر دکھا دی، ایاز خان

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ میں آج بھی مذاکرات کے حوالے سے پرامید ہوں،آپ ٹینشن نہ لیں سب ٹھیک ہو جائے گا، پی ٹی آئی نے مذاکرات سے انکار کر کے بالکل ٹھیک کیا ہے، اس کی وجہ یہ ہے کہ 8 فروری آ رہی ہے اس دن پی ٹی آئی نے احتجاج کرنا ہے تو احتجاج کا ماحول آپ کے خیال سے مذاکرات کے ساتھ بن سکتا تھا؟ نہیں بن سکتا تھا۔

ایکسپریس نیوز کے پروگرام ایکسپرٹس میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی پر ایک داغ تھا کہ یہ غیر سیاسی پارٹی ہے انھوں نے آپ کوسیاسی چال چل کر دکھا دی۔ تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ امید تو بہرحال رکھی جا سکتی ہے، امید پر تو کوئی پابندی نہیں ہے، 70 سال تو ہم امید پر ہی زندہ ہیں تجزیہ کار نوید حسین نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آئی کہ یہ45 منٹ کس چیز کا انتظار کرتے رہے جب کہ پی ٹی آئی نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ اگر کمیشن نہیں بنے گا تو مذاکرات نہیں ہوں گے، یہ کیا دکھاوا تھا؟ یہ کیا ڈرامہ تھا؟ یہ کیا میڈیا کو دکھانا تھا، عوام کو دکھانا تھا کہ دیکھیں جی ہم تو مذاکرات چاہ رہے ہیں لیکن وہ نہیں چاہ...

تجزیہ کار عامر الیاس رانا نے کہا کہ بیک ڈور چینل تو چل رہا ہے وہ تو آج صبح بھی کلیئر ہوا کہ چل رہا ہے، عمران خان سے سوال بھی ہوا ان کا کہنا تھا کہ یہ جو پارلیمانی مذاکرات ہیں یہ بھی فوجیوں کی اجازت سے ہوئے تھے اور ہمیں پتہ چل گیا کہ اب ان کے پاس کچھ بھی نہیں ہے تو ہم پیچھے ہٹ گئے۔ تجزیہ کار محمد الیاس نے کہا کہ مذاکرات تو ہونے چاہییں لیکن جومذاکرات سامنے نظر آ رہے ہیں وہ تعطل کا شکار ہیں، گورنمنٹ آج کوشش کرتی رہی ان کو بلاتی رہی وہ کہہ رہی ہے کہ 31 تاریخ تک ان کا انتظار کرے گی کہ وہ مذاکرات کے لیے آ جائیں، مذاکرات شروع ہونے سے سیاسی سکون آیا تھا، مذاکرات ہر صورت ہونے چاہئیں، چاہے بیک ڈور ہو رہے ہیں، ان کو سامنے لے کر آئیں۔Jan 27, 2025 10:06 PMکراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 30 لاکھ روپے سے محرومڈیجیٹل نیشن پاکستان بل کے تحت ڈیٹا ایکسچینج لیئرز قائم ہوں گی، وزیر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غذائی قلت پاکستان کو سالانہ 17 ارب ڈالر کا نقصان پہنچانے لگیغذائی قلت پاکستان کو سالانہ 17 ارب ڈالر کا نقصان پہنچانے لگیاگر بروقت اقدامات نہ کیے گئے تو صورتحال مزید بگڑ سکتی ہے، رپورٹ
مزید پڑھ »

رہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہےرہنما تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہےایک سوال پر رہنما تحریک انصاف رؤف حسن نے کہا کہ پانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں۔
مزید پڑھ »

آپ مجھ سمیت خواتین کا کرش ہیں، بھارتی میزبان کی پیٹ کمنز سے دلچسپ گفتگو وائرلآپ مجھ سمیت خواتین کا کرش ہیں، بھارتی میزبان کی پیٹ کمنز سے دلچسپ گفتگو وائرلمجھے اس حوالے سے کچھ نہیں پتہ، میں تو صرف اپنا کام کرتا ہوں، آسٹریلوی کپتان
مزید پڑھ »

جو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشیدجو جیل میں ملاقات نہیں کرا سکے، وہ مذاکرات کو خاک کامیاب کروائیں گے، شیخ رشیدجوڈیشل کمیشن بنائیں گے یا نہیں، فیصلہ تو کسی اور نے کرنا ہے، حکومت تو ویسے ہی جمعہ جنج کے ساتھ ہے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی کبھی این آر او نہیں لے گا، شوکت یوسفزئیبانی پی ٹی آئی کبھی این آر او نہیں لے گا، شوکت یوسفزئیاین آر او کی کسی نے آفر نہیں دی، اگر ہے تو وہ اس کا نام لے دیں ، خلیل طاہر سندھو
مزید پڑھ »

ہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہے، رؤف حسنہماری پوزیشن آج بالکل واضح کر دی گئی ہے، رؤف حسنپانی کبھی سر سے نہیں گزرتا، اگر سزائیں غلط ہوئی ہیں تو سزائیں واپس بھی ہو سکتی ہیں، رؤف حسن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 06:53:27