این آر او کی کسی نے آفر نہیں دی، اگر ہے تو وہ اس کا نام لے دیں ، خلیل طاہر سندھو
رہنما تحریک انصاف شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے جب مذاکرات ہوں گے تو یقیناً بہت سے ایشوز ہوں گے، مین ایشوز جن پر بات ہو سکتی ہے وہ یہ دو ہیں، ایسا بھی نہیں ہے کہ ہم کوئی فیور مانگ رہے ہیں لیکن اگر رول آف لا ہو گا انصاف ہو گا تو یہ لوگ رہا ہو جائیں گے۔
رہنما مسلم لیگ خلیل طاہر سندھو نے کہا کہ سب سے پہلے سیاسی قیدی کی تعریف کرنی پڑے گی کہ سیاسی قیدی کون ہے، ہم سیاسی قیدی کی تعریف جانتے ہیں، سیاسی قیدی وہ ہوتا ہے جوکسی نظریے کی وجہ سے قید کیا جائے جیسے نیلسن منڈیلا تھا یا اور بہت سے لوگ تھے، جو ایک سسٹم کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے، یہ کون سے سسٹم کے خلاف جنگ لڑ رہے تھے؟۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدارس بل پر مولانا فضل الرحمان کیساتھ دھوکا نہیں ہاتھ ہوگیا: ایمل ولی خانحکومت میں اور بانی پی ٹی آئی عمران خان میں کوئی فرق نہیں، عمران خان بھی وعدے کرکے دھوکا کرتے تھے ، اب حکومت پر یقین کون کرے گا: ایمل ولی خان
مزید پڑھ »
حکومت یا کسی خلائی مخلوق کے ساتھ کوئی رابطہ نہیں ہوا، عمر ایوبپی ٹی آئی سیاسی جماعت ہے کوئی این جی او نہیں ہے، عمر ایوب
مزید پڑھ »
حکومت سے مذاکرات کا آغاز بانی پی ٹی آئی کو کرنا چاہیے، خواجہ آصفبانی کے علاوہ پی ٹی آئی میں کسی کی حیثیت نہیں، تحریک انصاف مذاکرات نہیں مذاق رات کررہی ہے، وزیردفاع
مزید پڑھ »
دونوں جانب سے سنجیدگی کا مظاہرہ ہے لیکن مذاکرات کا نتیجہ ایک دن میں نہیں نکل سکتا: شوکت یوسفزئیسول نافرمانی کی تحریک کا اعلان بانی پی ٹی آئی نے کیا تھا وہی مؤخر کرسکتے ہیں، ملک کے اندر قانون کی حکمرانی اور انصاف ہونا چاہیے: پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »
گورنر ہاؤس کے پی میں آل پارٹیز کانفرنس، مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنما شریکپی ٹی آئی نے اے پی سی میں شرکت نہیں کی
مزید پڑھ »
9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے: رانا ثنا9 مئی کی سزاؤں اور بانی پی ٹی آئی کے 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے کا مزاکرات سے تعلق نہیں ہونا چاہیے، مشیر وزیراعظم
مزید پڑھ »