9 مئی کی سزاؤں اور بانی پی ٹی آئی کے 190 ملین پاؤنڈز کیس کے فیصلے کا مزاکرات سے تعلق نہیں ہونا چاہیے، مشیر وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر مزید کچھ لوگوں کے فیصلے ایک دو دن میں ہوں گے۔
انہوں نے کہا کہ ان کیسز کا مذاکرات سے کوئی تعلق نہیں ہونا چاہیے، پی ٹی آئی رہنماؤں کے ساتھ بیک چینل رابطے برقرار ہیں ، پی ٹی آئی کو مشورہ ہے کہ ڈیڈ لائن اور وارننگ دینا چھوڑ دے۔9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں، آئی ایس پی آر
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مدارس رجسٹریشن کا مسئلہ پارلیمنٹ کے اجلاس میں حل ہوجائےگا: رانا ثنا اللہاس مہنگائی کے ہم ذمہ دار نہیں ، 2018 کے بعد اگلے 4 سال میں ملک کے حالات خراب ہوئے، آنے والےدنوں میں لوگوں کے لیےآسانیاں ہوں گی، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »
فیض حمید 9 مئی پر تشدد واقعات میں ملوث ہیں، رانا ثنا اللہآئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں فی الحال عمران خان کا نام نہیں ہے، مشیر وزیر اعظم
مزید پڑھ »
جامعہ کراچی : کالجوں کے ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کو سیمسٹر سسٹم پر منتقل کرنے کا فیصلہفیصلے کی منظوری کی صورت میں اب کالجوں میں طلبہ سال میں دو بار نصف سلیبس کی بنیاد پر امتحانات دے سکیں گے
مزید پڑھ »
شاہد کپور کی ایکشن تھرلر فلم ’دیوا‘ ریلیز کیلئے تیارشاہد کپور اور پوجا ہیج پہلی مرتبہ ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوں گے
مزید پڑھ »
فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دیں: آئی ایس پی آر9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات سے نکلنا کچھ نہیں، شیخ رشیددنیا میں جنگ کے بعد بھی مذاکرات ہوتے ہیں، مذاکرات سے کچھ نہ نکلا تو جوڈو کراٹے ہوں گے، سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »