فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دیں: آئی ایس پی آر

پاکستان خبریں خبریں

فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو سزائیں سنا دیں: آئی ایس پی آر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں، آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرمان کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزائیں سنائی گئی ہیں۔علی شان، 10 سال قید بامشقتمحمد عاشق، 4 سال قید بامشقتیاسر نواز، 2 سال قید بامشقتبابر جمال، 10 سال قید بامشقتداؤد خان، 7 سال قید بامشقتجی ایچ کیو حملہ کیس میں سزائیں9 مئی کی سزاؤں کا فیصلہ قوم کے لیے انصاف کی فراہمی میں ایک اہم سنگ میل ہے: آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ 9 مئی 2023 کو قوم نے سیاسی طور پر بھڑکائےگئے اشتعال انگیز تشدد اورجلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات دیکھے، 9 مئی کے پرتشدد واقعات پاکستان کی تاریخ میں ایک سیاہ باب کی حیثیت رکھتے ہیں، سیاسی پروپیگنڈے، جھوٹ کا شکار بننے والے لوگوں کیلئے یہ سزائیں تنبیہ ہیں کہ مستقبل میں قانون کو ہاتھ میں نہ لیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتارسیکیورٹی فورسز کا ڈی آئی خان میں آپریشن، 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتاردونوں ہلاک خوارج معصوم شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادیوزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادیسکیورٹی فورسز نے 21 اور 22نومبر کو 2 کارروائیوں میں 3 خوارج کو ہلاک کردیا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیافیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

بلوچستان اور پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 5 روز میں 43 دہشتگرد ہلاکبلوچستان اور پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 5 روز میں 43 دہشتگرد ہلاک9 دسمبر سے اب تک بلوچستان میں 25 دہشت گرد اور پختونخوا میں 18 خوارج ہلاک ہوئے : آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

ماریں کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن گئے، اب گولیوں اور مقدمات سے ڈر نہیں لگتا، شیر افضل مروتماریں کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن گئے، اب گولیوں اور مقدمات سے ڈر نہیں لگتا، شیر افضل مروتہمارے پنجاب بھر کے ورکرز کو 9 مئی کے کیسوں میں ملوث کیا جارہا ہے،، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »

مار کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن گئے، اب گولیوں سے ڈر نہیں لگتا، شیر افضل مروتمار کھاکر اوریجنل ڈھیٹ بن گئے، اب گولیوں سے ڈر نہیں لگتا، شیر افضل مروتہمارے پنجاب بھر کے ورکرز کو 9 مئی کے کیسوں میں ملوث کیا جارہا ہے،، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 10:49:34