فیض حمید 9 مئی پر تشدد واقعات میں ملوث ہیں، رانا ثنا اللہ

پاکستان خبریں خبریں

فیض حمید 9 مئی پر تشدد واقعات میں ملوث ہیں، رانا ثنا اللہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں فی الحال عمران خان کا نام نہیں ہے، مشیر وزیر اعظم

وزیراعظم کے مشیر اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کیخلاف کارروائی کہاں تک محدود رہے گی اس کا فیصلہ شواہد کریں گے، آئی ایس پی آر کی پریس ریلیز میں نہیں کہا گیا کہ بانی پی ٹی آئی کو پراسیکیوٹ کیا جائے گا۔ تاہم سیاسی عناصر کی بات ہوئی جو پی ٹی آئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فوج کے گھروں میں گھس کر آگ لگائی گئی ، حساس آلات کو اٹھایا گیا ۔ آرمی ایکٹ کے تحت مقدمے نہیں چلنے تو پھر وہ کیوں رکھا ہوا ہے ؟جو لوگ ملوث تھے اس کی پراسیکیوشن تو ہو سکتی ہے۔ ملٹری کورٹ کا یہ فائدہ ہے کہ 30 دن میں فیصلہ ہو جانا ہے، اس کے بعد ہائی کورٹ میں پہلی نظر ثانی درخواست کر سکتے ہیں قصوروار ہیں تو سزا برقرار رہے گی ، کیا جرم ڈسپلن کا پابند ہوتا ہے؟ ادارے کا جو ڈسپلن ہیں وہ تو ادارے کے ملازم پر ہی لاگو ہوگا، جو باہرسے آ کر جرم کرے گا اس پر ڈسپلن کا...

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سے پہلے بھی مذاکرات ہوئے ، مذاکرات کے معاملے پر ٹرسٹ وردی کوئی کسی کے لیے نہیں ہوتا تاہم آگے جا کر بات ہو جاتی ہے، بات جب ہو گی تو قوم اور میڈیا کے سامنے ہوگی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیشفیض حمید باضابطہ طور پر چارج شیٹ، 9 مئی سے جڑے واقعات میں بھی شامل تفتیشان متعدد پُرتشدد واقعات میں مذموم سیاسی عناصرکی ایما اورملی بھگت بھی شامل تفتیش ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آرفیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آرانتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھ »

فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیافیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا اگلہ مرحلہ، فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیاملک میں انتشار اور بدامنی سے متعلق پرتشدد واقعات میں فیض حمیدکے ملوث ہونے سے متعلق علیحدہ تفتیش بھی کی جا رہی ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

وزیراعظم نے 4 ہفتے قبل مذاکرات کی جو پیشکش کی وہ واپس نہیں لی: رانا ثنا اللہوزیراعظم نے 4 ہفتے قبل مذاکرات کی جو پیشکش کی وہ واپس نہیں لی: رانا ثنا اللہن لیگ نے ہمیشہ مذاکرات پر یقین رکھا ہے، یہ تجویز پر رک جاتے تو ایک عمل شروع ہوجاتا، باقی چیزیں بھی لائی جاسکتی تھیں، رانا ثنا اللہ
مزید پڑھ »

فیض حمید 50 سے زائد سیاستدانوں سے رابطے میں تھے، زیادہ تر پی ٹی آئی سے تھےفیض حمید 50 سے زائد سیاستدانوں سے رابطے میں تھے، زیادہ تر پی ٹی آئی سے تھےپارٹی کے جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ فیض حمید کے بالواسطہ یا بلاواسطہ روابط کی تحقیقات جاری ہیں
مزید پڑھ »

فیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید کے بعد اب عمران خان اور بشریٰ بی بی کا بھی فوجی ٹرائل ہوسکتا ہے، فیصل واؤڈافیض حمید پر چارج شیٹ کا لنک سول نافرمانی سے جڑا ہے،اب عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا گیا توحیران کن نہ ہوگا،سابق وزیر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:31:32