فیض حمید 50 سے زائد سیاستدانوں سے رابطے میں تھے، زیادہ تر پی ٹی آئی سے تھے

Imran Khan خبریں

فیض حمید 50 سے زائد سیاستدانوں سے رابطے میں تھے، زیادہ تر پی ٹی آئی سے تھے
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پارٹی کے جیل میں قید بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ فیض حمید کے بالواسطہ یا بلاواسطہ روابط کی تحقیقات جاری ہیں

۔ فوٹو فائل

۔ رواں سال اگست کے وسط میں شائع ہونے والی خبر میں ’’جیل نیٹ ورک‘‘، کچھ سیاست دانوں اور کچھ دیگر لوگوں کے توسط سے عمران خان اور ڈی جی آئی ایس آئی کے درمیان رابطے کا ذکر کیا گیا تھا۔ تاہم، فوجی حکام کے ہاتھوں جنرل فیض کی گرفتاری کے معاملے سے عمران خان نے فاصلہ اختیار کر لیا تھا۔ جنرل فیض کی گرفتاری کے چند روز بعد اڈیالہ جیل میں عمران خان کے ساتھ ملاقات کرنے والی اُن کی ماہرین قانون کی ٹیم کا کہنا تھا کہ جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ ہے، پارٹی کا اس سے کوئی تعلق نہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیبانی پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال پر پی ٹی آئی رہنماؤں کے اختلافات کی اندرونی کہانیعمر ایوب اور دوسرے رہنمابانی پی ٹی آئی سے ملنا چاہتے تھے تاہم پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا اور بانی پی ٹی آئی کی ان سے ملاقات نہ ہوسکی: ذرائع
مزید پڑھ »

چارج شیٹ کے اکیلے ملزم فیض حمید نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی بھی ہیں: خواجہ آصفچارج شیٹ کے اکیلے ملزم فیض حمید نہیں بلکہ بانی پی ٹی آئی بھی ہیں: خواجہ آصففیض حمید اور بانی پی ٹی آئی جرائم میں حصہ دار تھے، ان دونوں کے مفادات ایک ہوگئے تھے۔
مزید پڑھ »

سعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے زائدغیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئیسعودیہ میں رواں سال 21 پاکستانیوں سمیت 100سے زائدغیر ملکیوں کو سزائے موت دے دی گئیرواں سال سزائے موت پانے والے غیرملکیوں میں سے زیادہ تر منشیات سے متعلق جرائم کے مرتکب ہوئے تھے
مزید پڑھ »

میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈامیرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈا9 مئی سے فیض حمید، پی ٹی آئی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو الگ نہیں کیا جاسکتا: سابق سینیٹر
مزید پڑھ »

انقلابی شاعر فیض احمد فیض کی چالیسویں برسی آج منائی جائے گیانقلابی شاعر فیض احمد فیض کی چالیسویں برسی آج منائی جائے گیفیض احمد فیض 20 نومبر 1984ء کو 73 برس کی عمر میں مداحوں سے بچھڑ گئے تھے
مزید پڑھ »

مجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلمجھ پر کمبل، چپل اور موٹرسائیکل چوری کا مقدمہ درج کیا گیا، زرتاج گلپی ٹی آئی رہنماؤں، بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی میں پروپیگنڈا کر کے لڑائی کی جا رہی ہے، میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 04:57:16