فیض حمید اور بانی پی ٹی آئی جرائم میں حصہ دار تھے، ان دونوں کے مفادات ایک ہوگئے تھے۔
وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اس بات میں کوئی شک و شبہے کی گنجائش نہیں کہ
وزیر دفاع نے کہا کہ اس خواب کی تعبیر کیلئے اُنہوں نے آخری کوشش 9 مئی کو کی کہ ادارے کے اندر سے کوئی ایسی بات ہو جس سے ہماری واپسی کی راہ ہموار ہوسکے۔ خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ ان کواطلاع ہے کہ فرد جرم ٹھوس شواہد پر مبنی ہے، اس کیس میں اصل کرداروں تک پہنچنا ہے جس میں سرفہرست بانی پی ٹی آئی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کی کارروائی شروع کی گئی اور فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے اگلے مرحلے میں فیض حمیدکوباضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ٹی آئی میں پارٹی ٹکٹ اور عہدہ احتجاج میں فعال کردار سے مشروطتحریکیں لالچ سے نہیں بلکہ جذبے سے چلتی ہیں، پی ٹی آئی کے ورکرز نے پہلے بھی تحریکیں بغیر لالچ کے چلائیں: شوکت یوسفزئی
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کے مذاکرات محسن نقوی سے اوپر کے لیول پر ہو رہے جو اہمیت رکھتے ہیں، رؤف حسن کا دعویٰبشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کا سیاسی کردار نہیں، ایک خاتون اپنے شوہر اور بہنیں اپنے بھائی کے لیے جدوجہد کررہی ہیں: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
فیض حمید کیخلاف کورٹ مارشل کارروائی؛ چارج شیٹ کردیا گیا، آئی ایس پی آرانتشار ، بدامنی اور پرتشدد واقعات میں لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید(ر) کے ملوث ہونے کی علیحدہ تفتیش جاری ہے، ترجمان پاک فوج
مزید پڑھ »
احتجاج کی تاریخ کا اعلان ہوگیا، اس بار مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی: علی امینبانی پی ٹی آئی کہتے ہیں کہ بڑا انسان وہ ہوتا ہے جس کے بڑے خواب ہوتے ہیں: وزیر اعلیٰ کے پی
مزید پڑھ »
میرے لیے حیران کن نہیں ہوگا اگر عمران خان کو فوجی تحویل میں لے لیا جائے: فیصل واوڈا9 مئی سے فیض حمید، پی ٹی آئی، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو الگ نہیں کیا جاسکتا: سابق سینیٹر
مزید پڑھ »
پاکستانیوں کو پیسے بھیجنے پر اور آواز اٹھانے پر دھمکیاںبانی پی ٹی آئی علیمہ خان نے کہا کہ پاکستانیوں کو آواز اٹھانے پر دھمکیاں دی جاتی ہیں اگر وہ پاکستان کے پیسے بھیجنا بند کردیں تو حکومت نہیں چلے گی۔
مزید پڑھ »