’’آپ کسی کی رائے پر کیسے پابندی لگا سکتے ہیں ‘‘

پاکستان خبریں خبریں

’’آپ کسی کی رائے پر کیسے پابندی لگا سکتے ہیں ‘‘
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

جرنلسٹ فیک نیوز نہیں دے سکتا، جس کا دھندہ ہو گا وہ یہ کام کرے گا، عامر الیاس رانا

گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ ہم نے عمران خان کے دور حکومت میں پیکا آرڈیننس کے خلاف لڑائی کی، فواد چوہدری اس وقت وزیراطلاعات تھے، ان کو بڑے زور سے آیا ہوا تھا یہ پیکا آرڈیننس۔

تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا نیت کا مسئلہ نہیں ہے، مسئلہ خوف کا ہے، مسئلہ اندر سے کمزوری کا ہے، خبر اور رائے میں فرق ہوتا ہے، خبر کے جھوٹے اور سچے ہونے پر تو آپ قانون سازی کر سکتے ہیں، آپ کسی کی رائے پر کیسے پابندی لگا سکتے ہیں عام پاکستانیوں کو خبرمل رہی ہے، آپ کا پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا خبر چھپا رہا ہے، تو پھر عام آدمی کہاں جائے گا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پالاسٹائن نے آلجزیرہ کی نشریات پر پابندی لگا دیپالاسٹائن نے آلجزیرہ کی نشریات پر پابندی لگا دیپالاسٹائن庁 نے تحریک بھڑکانے والی نشریات پر الزام لگا کر قطر کی بیسڈ آلجزیرہ چینل کی نشریات پر پابندی لگا دی ہے۔
مزید پڑھ »

یوٹیوب پر آپ پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟یوٹیوب پر آپ پیسے کیسے کما سکتے ہیں؟یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک پرکشش پلیٹ فارم بن چکا ہے۔
مزید پڑھ »

بالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور آرادھیا کی واپسیبالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور آرادھیا کی واپسیبالی ووڈ کی مشہور جوڑی ابھیشیک بچن، ایشوریا رائے بچن اور ان کی بیٹی آرادھیا نئے سال کی چھٹیاں منا کر ممبئی ایئرپورٹ پر واپس آئی ہیں۔
مزید پڑھ »

طالبان نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں پر پابندی لگا دیطالبان نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں پر پابندی لگا دیطالبان رہنما نے خواتین کے علاقوں کو دیکھنے والی کھڑکیوں کی تعمیر پر پابندی لگا دی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ کھڑکیاں مسدود کر دی جائیں۔
مزید پڑھ »

’’حکومت اور بانی پی ٹی آئی اپنے اپنے جواز کیساتھ کھڑے ہیں‘‘ریاست کی کسی پالیسی پر اختلاف رائے ہو سکتا ہے لیکن بحیثیت ریاست کے یہ ریاست ہماری ہے
مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی کھڑکیوں پر پابندی لگا دیافغانستان میں طالبان حکومت نے گھروں کی کھڑکیوں پر پابندی لگا دیTaliban government in Afghanistan has imposed a ban on certain types of windows in homes, citing concerns about potential obscenity and women's modesty.
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-17 14:04:55