ویڈیو کو اب تک 6.5 ملین بار دیکھا جاچکا ہے
بھارت کے بہت سے حصوں میں کیلے اکثر درجن کے حساب سے ہی فروخت ہوتے ہیں اور گلیوں میں بیچنے والے بہت سستے کیلے بیچتے ہیں۔ لیکن کیا آپ صرف ایک کیلے کےلیے 100 روپے دینے کا تصور کرسکتے ہیں؟
برطانوی ولاگر ہیو نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں ان کا سامنا گلی میں پھل فروش سے ہوا جو نہایت غیر معمولی طور پر زیادہ قیمت میں کیلے فروخت کررہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ہانیہ عامر کا شاندار ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلپاکستان کی مشہور اداکارہ ہانیہ عامر نے یشما گل کے ساتھ ایک ڈھولکی کی تقریب میں شاندار ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔
مزید پڑھ »
امبر خان کی شادی میں ڈانس، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تقریبشادی کی تقریب میں امبر خان کے ناچ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے، شہریار مناور اور مہین سید کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو.
مزید پڑھ »
سلمان خان اور سنجے دت کی برتھ پارٹی کی ویڈیو وائرلسلمان خان اور سنجے دت کی جام نگر میں ایک برتھ پارٹی مناتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے کی قیمتایک کمسن بکرے کی نیلامی میں 44 لاکھ روپے سے زائد کی قیمت دی گئی۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب میں منفرد بکرے کی نیلامی: 44 لاکھ روپے میں فروختایک نایاب بکرے کی نیلامی کی ایک منفرد تقریب سعودی عرب میں منعقد کی گئی جس میں اس کی قیمت 44 لاکھ روپے سے زیادہ لگائی گئی۔
مزید پڑھ »
بھارت میں ایک شخص کو اربوں روپے کا بجلی کا بل موصولصارف کو غلط بل ایک سافٹ ویئر کی خرابی کے باعث ارسال ہوا
مزید پڑھ »