آج کرم میں 38 افراد شہید ہو گئے، بنوں میں چیک پوسٹ اڑا دی گئی چیف منسٹر لگے ہوئے ہیں عمران خان کی رہائی کے لیے
گروپ ایڈیٹر ایکسپریس ایاز خان کا کہنا ہے کہ خدشہ تصادم کا ہی ہے کسی اور چیز کا نہیں ہے، آج محسن نقوی نے کہا کہ مذاکرات نہیں ہو رہے انھوں نے بالکل ٹھیک کہا کہ ان سے مذاکرات نہیں ہو رہے، مذاکرات دھمکیوں سے نہیں ہوتے۔
تجزیہ کار فیصل حسین نے کہا کہ اجازت کے بغیر احتجاج نہیں ہو سکتا تو اتنا تناؤ اور کشیدگی ہے حکومت کو چاہیے کہ اجازت دیدے، یہ صرف اسلام آباد کا ہی مسئلہ نہیں ہے، جزوی طور پر پورے پاکستان اور پنجاب کے لوگوں کی زندگی اذیت ناک ہو جائے گی۔ ۔ دوسری طرف دیکھیں کہ ایک صوبے کی حکومت وفاقی حکومت سے ٹکرانے کیلیے آ رہی ہے، پچھلی مرتبہ جو احتجاج ہوا تھاجو لوگ گرفتار ہوئے تھے جب وہ رہا ہوئے تو پتہ چلا کہ وہ سارے کے سارے سرکاری ملازمین تھے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پولیو سے نجات کیسے ممکن ہے؟بدقسمتی سے پاکستان میں پولیو کیسز کی زیادہ تعداد سامنے آ رہی ہے
مزید پڑھ »
ڈیل کی خبریں، افواہیں اور حقیقتکہا جا رہا ہے کہ ضمانتیں ڈیل کا اشارہ دے رہی ہیں۔
مزید پڑھ »
حکام کی عدم توجہی سے ایجوکیشن کالجوں میں اکیڈمک معیارات متاثرمسائل کے سبب ایجوکیشن کالجوں کا معیار دن بدن گر رہا ہے اور وہاں طلبہ کا ڈراپ آؤٹ مسلسل بڑھ رہا ہے
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہکمیشن کے لیے پارلیمان کے دونوں ایوانوں سے اراکین نامزد کرنے پر اتّفاق کیا گیا ہے
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کن سیاسی واپسی کیسے ممکن ہوئی؟یقینی طور پر یہ امریکہ کی سیاسی تاریخ کی سب سے ڈرامائی داستان ہے۔
مزید پڑھ »
سی پیک کے قرضوں کا جال ہونے کا تاثر غلط، اسحق ڈارچین کی تیزی سے ترقی جدید انسانی تاریخ میں ایک غیر معمولی مثال ہے
مزید پڑھ »