’’فوج مجھ سے اہم‘‘ والا عمران کھو گیا

پاکستان خبریں خبریں

’’فوج مجھ سے اہم‘‘ والا عمران کھو گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 65 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

روزنامہ جنگ میں شائع سینئر صحافی انصار عباسی کی تحریر پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں:

عمران خان رکنے کا نام نہیں لے رہے۔ افسوس کی بات ہے کہ وہ لگاتار فوج اور فوج کی اعلیٰ قیادت پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ انٹرنیشنل میڈیا کو دیئے جانےوالے اپنےانٹرویوزمیں ایک طرف اُنہوں نے آرمی چیف کو اپنے نشانے پر رکھا ہوا ہے تو دوسری طرف اُنہوں نے مئی 9 کے سانحہ پر ایک نیا بیانیہ تشکیل دیتے ہوئے کہا کہ وہ تو False Flag Operation تھا ،جس کا مقصد اُنہیں فوجی عدالت کے ذریعے سزا دلوا کر جیل میں ڈالنا...

تحریک انصاف نے جناح ہاؤس حملہ میں شامل ایک شخص کو ایجنسیوں کا آدمی بناکر پیش کیا تھا، وہ بھی آج پکڑا گیا اور تحریک انصاف کا ہی ووٹر، سپورٹر نکلا۔ جو کچھ 9مئی کو ہوا اُس پر اُنہیں شرمندگی ہونی چاہئے تھی، اُس پر اُنہیں معافی مانگنی چاہئے تھی، اُس کی بغیر کسی لگی لپٹی کے سخت ترین الفاظ میں مذمت کرنی چاہئے تھی لیکن یہاں تو کھیل ہی نیا کھیلا جا رہا ہے۔

امریکی کانگریس اراکین کے ذریعے پاکستان پر امریکہ کی طرف سے دباؤ ڈالنے کیلئے کوشش کی جا رہی ہے لیکن جو بات بہت سنگین ہے وہ یہ کہ یہ لوگ اس کوشش میں ہیں کہ امریکہ میں ایک قانون سازی کروائی جائے جس کا مقصد امریکہ کی طرف سے پاکستان کی فوج کی کسی بھی قسم کی امداد کو انسانی حقوق کے ساتھ منسلک کیا جائے۔ یہ نہیں معلوم کہ عمران خان کے کہنے پر یہ سب کچھ ہو رہا ہے یا پی ٹی آئی امریکہ یہ سب کچھ اپنی تئیں کر رہی ہے لیکن ابھی تک عمران خان یا تحریک انصاف کی طرف سے اس اقدام سے نہ تو لاتعلقی کا اظہار کیا گیاہے...

وہ تو کھل کر پاکستان پر دباؤ ڈالنے اور فوجی امداد پر پابندیاں لگانے کی تجویز دے رہے ہیں اور ایک ایساماحول پیدا کر رہے ہیں کہ امریکہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے۔ تحریک انصاف تو امریکہ کی مداخلت کے خلاف تھی اور اسی لئےAbsolutely not کا نعرہ بھی بلند کیا تھالیکن اپنے سیاسی مفاد کیلئے اُسی امریکہ کواب پاکستان پر دباؤ ڈالنے، پاکستان کی امداد پر پابندیاں لگانے اور یہاں مداخلت کرنے کی کھلی دعوت دے رہی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹجمہوری پاکستان امریکی مفادات کیلئے انتہائی اہم ہے: اسٹیٹ ڈپارٹمنٹامریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ سیکریٹری نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ وسیع تر تعلقات کے لیے کانگریس کی پیش رفت پر اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ اس کا مشکور ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »

ویزہ مل گیا، جلد عمرے پر جارہی ہوں: راکھی ساونتویزہ مل گیا، جلد عمرے پر جارہی ہوں: راکھی ساونتمجھ سے میڈیا اور دوست احباب سب پوچھ رہے تھے کہ میں عمرہ پر کب جارہی ہوں تو سب کو بتانا چاہتی ہوں کہ میرا کام ہوگیا ہے: اداکارہ
مزید پڑھ »

’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا گیا’استحکام پاکستان پارٹی‘ کے قیام کا باضابطہ اعلان کردیا گیاذرائع کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے علیم خان کے گھر عشائیہ میں نئی جماعت کا باضابطہ اعلان کیا۔ تفصیلات: DailyJang JahangirTareen
مزید پڑھ »

ایگزیکٹو سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کرے: چیف جسٹسایگزیکٹو سپریم کورٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کرے: چیف جسٹسانکوائری کمیشن بنانے سے قبل ہم سے پوچھا تک نہیں گیا، جج پر الزامات لگا کر بینچ سے الگ ہونےکا نہیں کہاجاسکتا،چیف جسٹس عمر عطا بندیال مزید پڑھیے:
مزید پڑھ »

ن لیگ کے خلاف کوئی آڈیو نہیں آرہی یہ سوچنے کی بات ہے، اعتزاز احسن - ایکسپریس اردون لیگ کے خلاف کوئی آڈیو نہیں آرہی یہ سوچنے کی بات ہے، اعتزاز احسن - ایکسپریس اردوبجٹ اور عمران سے مذاکرات کا فیصلہ نواز شریف کو کرنا ہے، زرداری والی سیاست نواز اور عمران کو نہیں آتی اور نہ آسکتی ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 00:54:32