فیملی کے تحفظ کے خیال سے پولیس میں اپنے ساتھ پیش آئے اس خوفناک واقعے کی رپورٹ بھی درج نہیں کرائی، اداکارہ
ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیقگذشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریاتبھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لیاسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیےجی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہاس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹحملے...
اس خوفناک واقعے کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ وہ پلی کیشی نگر کے ایک ریسٹورنٹ میں اپنی فیملی کے ساتھ ڈنر کرنے آئی تھیں، جب وہ واپس جانے کیلیے اپنی کار میں بیٹھے تو اوباش قسم کے مردوں کا ایک گروپ ان سے بلاوجہ الجھنے لگا، ایک شخص نے ان کے شوہر کو منہ پر مکا مارنے کی کوشش کی اور کہا کہ ان مقامی کنڑوں کو سبق سکھانا پڑے گا۔
یہ دیکھ کر ہرشیکا پونچھا نے مقامی تھانے کے ایک شناسا پولیس افسر کو کال کی جس کے بعد یہ ہجوم ایک ایک کرکے غائب ہوگیا، مگر پولیس افسر کی جانب سے انہیں کوئی مدد نہیں ملی۔ پولیس کا اس واقعے کے بارے میں کہنا ہے کہ یہ واقعہ دو اپریل کو پیش آیا تھا جس کے بعد ہم نے متعلقہ افراد سے رابطہ کیا تھا مگر انہوں نے کوئی شکایت درج نہیں کرائی اور مزید وقت مانگ لیا، اور ہم اب تک ان کی جانب سے باقاعدہ شکایت درج کرائے جانے کا انتظار کررہے ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
مزید پڑھ »
ڈرامے کی شوٹنگ میں ساتھی فنکار سے حقیقی محبت ہوگئی تھی، نوال سعید کا انکشافجب ہم فنکار رومانوی ڈرامے کرتے ہیں اور کافی عرصہ ساتھ رہتے ہیں تو دل میں جذبات پیدا ہوجاتے ہیں، اداکارہ
مزید پڑھ »
پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کیساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو ہراساں کرنے کیخلاف کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے کہاکہ کہا ہم کسی ایف آئی آر کو درج ہونے سے روک سکتے ہیں؟پاکستان میں میڈیا اور صحافیوں کیساتھ کیا ہوا اس پر تو کتابیں لکھی جا سکتی ہیں،یہاں جو باتیں کی جاتی ہیں بیرون ملک کوئی کرے تو ہتک عزت پر معاشی طور پر ختم ہو...
مزید پڑھ »
بالی ووڈ کسی کے باپ کی انڈسٹری نہیں، ودیا بالنودیا بالن بالی ووڈ میں اقربا پروری پر پھٹ پڑیں
مزید پڑھ »
ضلع خیبر میں دہشتگردی سے تباہ 50 اسکولوں کی تعمیرنوکئی سال بعد بھی نہ ہوسکیتعلیم دشمن عناصر کے ہاتھوں اور حکمرانوں کی غفلت کے باعث ضلع خیبر میں گزشتہ ایک دہائی سے ہرسال ہزاروں طلبا تعلیم کے زیور سے محروم ہو رہے ہیں
مزید پڑھ »
اٹلی کو ورک فرام ہوم کرنے والوں کی ضرورتمیلان (ڈیلی پاکستان آن لائن )کیا آپ کسی کمپنی کے لئے و رک فرام ہوم کر رہے ہیں، تو کیا کسی اور ملک میں منتقل ہونا پسند کریں گے؟اگر ہاں تو اٹلی آپ کو خوش آمدید کہنے کے لئے تیار ہے۔خیال رہے کہ ورک فرام ہوم بیشتر افراد کی زندگی کا معمول بنتا جارہا ہے یعنی دفتر جانے کی ضرورت نہیں رہی، تو وہ اپنے کام کے ساتھ دنیا کو دیکھنے کو بھی کوشش کررہے ہیں۔ایسے...
مزید پڑھ »