لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کئے گئے احکامات کے بعد اب صوبہ
پنجاب کے سرکاری ملازمین دفاتر میں واٹس ایپ استعمال نہیں کرسکیں گے۔ صوبائی حکومت نے یہ پابندی سرکاری اور خفیہ معلومات کو غیر متعلقہ افراد تک پہنچنے سے روکنے کیلئے عائد کی ہے۔نجی ٹی وی ہم نیوز نے صوبائی عہدیداروں کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس ضمن میں محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے غیر متعلقہ افراد پر خفیہ معلومات افشاں ہونے کے خدشات کے پیش نظر دفاتر میں واٹس ایپ کے ذریعے سرکاری دستاویزات کی شیئرنگ پر پابندی عائد کردی ہے۔حکام کو اس ضمن میں شکایات موصول ہوئی تھیں کہ سرکاری محکمے اپنے دفتری معاملات چلانے کے لئے واٹس ایپ کا استعمال کررہے ہیں اور میسجنگ سروس پر دستاویزات کا تبادلہ کیا جارہا ہے۔جبکہ دستاویزات شیئرنگ کے لیے واٹس گروپس بھی تشکیل دیئے گئے ہیں جہاں سے یہ دستاویزات لیک ہوئی ہیں۔اعلی افسران نے اس سنگین معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے تمام...
مزید یہ کہ تمام سیکشن افسران ، لاءافسران اور ریاستی افسران کو بھی احکامات کے بارے میں آگاہ کیا گیا ہے کہ احکامات کے مطابق پابندی پر فوری عمل درآمد کیا جائے گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گیپی ایس ایل کی ویڈیوز اب ٹک ٹاک پر بھی دیکھی جا سکیں گی Pakistan Cricket PSL5 PSL2020 TikTok HBLPSL CricketFans thePSLt20 TheRealPCBMedia iramizraja KarachiKingsARY lahoreqalandars IsbUnited KarachiKingsARY PeshawarZalmi
مزید پڑھ »
بگ باس 13: اختتام پر بھی تنازع، اب کی بار ’ہندو مسلم‘انڈیا کے مقبول ترین ریئلیٹی شو بگ باس کا سیزن 13 اپنے تمام تر گلیمر، تنازعات اور گروہ بندیوں کے بعد عاصم ریاض کی شکست اور سدھارتھ شکلا کی جیت پر اختتام پزیر ہوا لیکن سوشل میڈیا صارفین کو بحث کو بہت مواد دے گیا۔
مزید پڑھ »
اب ٹک ٹاک پر بھی ہوگی کرکٹ، پی ایس ایل متحرکلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پانچویں ایڈیشن کے آغاز میں صرف چند روز ہی
مزید پڑھ »
وہ فلمی کہانیاں جو اب فلمی نہیں رہیںبڑے شہروں میں کئی اولڈ ایج مراکز بن گئے ہیں جہاں بچے اپنے بوڑھے والدین کو رضاکاروں کے رحم و کرم پر زندگی کے آخری برس گزارنے کے لیے چھوڑ جاتے ہیں اور سماج نے بھی اس رویے کو نارمل مان لیا ہے۔
مزید پڑھ »
اب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملوں پر کب چھاپہ مارا جائے گا ؟مریم اورنگزیباب جہانگیر ترین اور خسرو بختیار کے دفاتر اور ملوں پر کب چھاپہ مارا جائے گا ؟مریم اورنگزیب Pakistan PTIGovt PMLN JahangirKTareen PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI Marriyum_A president_pmln
مزید پڑھ »