لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے بزدل شخص آج تک نہیں دیکھا۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ثابت
ہوگیا شہباز شریف بزدل اعلیٰ ہیں، وہ کورونا سے لڑنے کا نعرہ لگا کر پاکستان آئے تھے لیکن وہ جس دن سے پاکستان آئے ہیں ایک کمرے میں قید ہیں۔انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سے بزدل شخص آج تک نہیں دیکھا۔ شہباز شریف جرات پیدا کریں اور کورونا کے خلاف میدان میں آئیں۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ شہباز شریف کی لندن سے واپسی کا کوئی فائدہ نہیں ہوا وہ کمرے سے باہر نکلنے کی جرات کریں۔انہوں نے کہا کہ اپوزیشن نے اجلاس بلانے کا مطالبہ کیاا ور اپوزیشن لیڈر نے ہی چھٹی لے لی۔ کسی بزدل کو حکمرانی یا کسی سیاسی جماعت کی قیادت کا کوئی حق نہیں ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا نے آل شریف کے دور اقتدار کی قلعی کھول دی ، فیاض الحسن
مزید پڑھ »
پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے امکانات روشن، پلیئرز کیلئے آئسولیشن پر غورلاہور: (دنیا نیوز) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے نقصانات سے بچاؤ کی منصوبہ بندی کرتے ہوئے پاکستان اور ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریز کو یقینی بنانے پر غور و خوض شروع کردیا ہے
مزید پڑھ »
اراکین پارلیمنٹ کے کورونا ٹیسٹ کے لیے سیمپل لے لیے گئے
مزید پڑھ »
جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
مزید پڑھ »
کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
مزید پڑھ »
سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
مزید پڑھ »