”پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کا کوئی کیس نہیں“مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا

پاکستان خبریں خبریں

”پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کا کوئی کیس نہیں“مشیر صحت ڈاکٹر ظفرمرزا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کا کہنا ہے کہ

ضرور پڑھیں: تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت کروناوائرس سے بچاو¿ کیلئے ایمر جنسی کور گروپ کا اجلاس ہوا ، جس میں سیکرٹری ہیلتھ،ایگزیکٹو ڈائریکٹراین آئی ایچ،پاک فوج نمائندے اور ماہرین شریک ہوئے۔

اجلاس میں کروناوائرس کی موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا اب تک قومی ادارہ صحت کو کروناوائرس پر 89 نمونے موصول ہوئے ہیں، موصول ہونیوالے تمام نمونے منفی ہیں، پاکستان میں اسوقت کروناوائرس کاکوئی کیس نہیں۔معاون خصوصی کا کہنا تھا کہ ایئر پورٹس پر مسافروں کی سکریننگ کو مربوط بنایاگیا ہے اور 4 لاکھ سے زائد باہر سے آنے والے مسافروں کی سکریننگ ہوچکی ہے جبکہ کرونا وائرس سے بچاو¿ کیلئے قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد جاری...

انھوں نے مزید کہا کہ کورگروپ صورتحال پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں، پورے ملک میں18 ہسپتال مختص کئے گئے ہیں، ہسپتالوں میں علیحدہ کمرے مختص کئے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہپاکستان کا کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہراولپنڈی: پاکستان نے کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق رعد ٹو 600 کلو میٹر تک مار کر سکتا ہے اور میزائل زمین
مزید پڑھ »

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہپاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہپاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہ SamaaTV
مزید پڑھ »

پاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوپاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردو’رعد 2‘ میزائل زمین اورسمندر میں 600 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاکستان کا رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ،600 کلومیٹر تک مار کرنیکی صلاحیتپاکستان کا رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ،600 کلومیٹر تک مار کرنیکی صلاحیتپاکستان کا رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ،600 کلومیٹر تک مار کرنیکی صلاحیت ISPR Pakistan successfully tests Air Launched Cruise Missile RaadII PakistanArmy OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-25 14:40:20