پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہ

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہ SamaaTV

Posted: Feb 18, 2020 | Last Updated: 48 mins agoآئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے جدید صلاحیتوں کے حامل کروز میزائل رعد ٹو کا فضاء سے مار کرنیکا کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے بتایا کہ کروز میزائل رعد ٹو 600 کلو میٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جبکہ یہ خشکی اور سمندر میں بھی اپنے اہداف کو نشانہ بناسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا رعد ٹو کروز میزائل جدید ترین گائیڈنس اینڈ نیوی گیشن سسٹم سے لیس ہے، جس سے ہدف کو درست نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیراعظم عمران خان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان نے رعد ٹو میزائل کے کامیاب تجربے پر سائنسدانوں اور انجینئروں کو مبارکباد دی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہپاکستان کا کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہراولپنڈی: پاکستان نے کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق رعد ٹو 600 کلو میٹر تک مار کر سکتا ہے اور میزائل زمین
مزید پڑھ »

پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیاپاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیااسلام آباد: پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا، رعد 2 زمین اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کرو
مزید پڑھ »

پاکستان نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاپاکستان نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنے والے کروز
مزید پڑھ »

اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، شاہ محمودقریشی کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنساقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، شاہ محمودقریشی کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنساقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، شاہ محمودقریشی کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:42