پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu ISPR PAF

تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ رعد 2 زمین پر 600 کلو میٹر تک اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ کروز میزائل میں جدید ترین نیوی گیشن نصب ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق اسٹریٹجک پلانز ڈویژن فورس کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج اور چیئرمین نیسکام ڈاکٹر ندیم ملک نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا۔

اس موقع پر لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی کا کہنا تھا کہ کامیاب تجربے سے پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کیا۔ کامیاب تجربے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان اور عسکری قیادت کی جانب سے مبارکباد دی گئی۔کیا گیا تھا، یہ میزائل 290 کلو میٹر تک زمین سے زمین تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ غزنوی بیلسٹک میزائل مختلف نوعیت کے وار ہیڈ لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل تجربے کا مقصد دن اور رات کے وقت آپریشنل تیاریوں کو جانچنا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیپاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور ایم سی سی کے درمیان میچ ایچی سن کالج گراؤنڈ میں کھیلا گیا، ایم سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 و
مزید پڑھ »

کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk Newsکبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »

پاکستان سپر لیگ فائیو کی رونقیں، فرنچائزز ٹیموں نے کراچی میں پڑاو ڈال لیاپاکستان سپر لیگ فائیو کی رونقیں، فرنچائزز ٹیموں نے کراچی میں پڑاو ڈال لیا
مزید پڑھ »

میں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہمیں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہمیں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ pid_gov MoIB_Official antonioguterres UN ImranKhanPTI PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »

‘پاکستان نے انسداد دہشتگردی کےلئے کلیدی قربانیاں دیں’‘پاکستان نے انسداد دہشتگردی کےلئے کلیدی قربانیاں دیں’'پاکستان نے انسداد دہشتگردی کےلئے کلیدی قربانیاں دیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-06 18:08:50