پاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور: پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور ایم سی سی کے درمیان میچ ایچی سن کالج گراؤنڈ میں کھیلا گیا، ایم سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 204 رنز بنائے، پاکستان شاہینز نے 205 رنز کا ہدف 45 ویں اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پاکستان شاہینز کی ٹیم 205 رنز ہدف کے تعاقب میں ابتدا میں مشکلات کا شکار رہی اور صرف 114 رنز پر 5 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے تھے، حسن محسن اور عمران رفیق کے درمیان 91 رنز کی ناقابل شکست پارٹنر شپ نے میزبان ٹیم کو 5 وکٹوں سے کامیابی...

ایم سی سی کے راس ویٹلے نے 51 اور ول روڈز نے 27 رنز بنائے جبکہ رولوف مروو کی 47 رنز کی ناقابل شکست اننگز بھی ٹیم کو شکست سے نہ بچاسکی۔ واضح رہے کہ ایم سی سی ٹیم 17 فروری کو ناردرن کے خلاف ایچی سن کالج میں ٹی 20 میچ کھیلے گی ، یاد رہے کہ دو روز قبل ایم سی سی الیون ٹی ٹوینٹی میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیایم سی سی نے لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: میری لیبون (ایم سی سی) کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹور میچ میں لاہور قلندرز کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی، روی بوپارا مین آف دی میچ قرار پائے۔تفصیلات کے مطابق قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 5 وکٹوں کے
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف جائزہ مذاکرات ختم: پاکستان کی اقتصادی صورتحال مثبت قرار - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریپاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاریاسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ دسمبر تک کے تمام اہداف حاصل کر لیے گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف مشن کے مذاکرات کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ معاشی اصلاحات
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعملآئی ایم ایف کا پاکستان سے مذاکرات پر ردعملترجمان آئی ایم ایف ٹریسا ڈبن نے کہا ہے کہ پاکستان سےقرض کی دوسری قسط کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 17:03:05