راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنے والے کروز
میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد ٹو کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ رعد ٹو میزائل 600کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ میزائل زمین اور سمندر میں بھی مار کرسکتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل میں جدید ترین نیو ی گیشن سسٹم نصب ہے۔ جس کی مدد سے اس نے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا۔’میری ماں کو مفت عمرہ کروانے والی خاتون نے ڈبے میں ہیروئن رکھ دی اورپھر۔۔۔‘ ایک پاکستانی کی ایسی داستاں جسے سن کر آپ بھی اشکبارہوجائیں...
ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی اور چیئرمین نیسکام ندیم ملک نے بھی کامیاب تجربے کا معائنہ کیا۔اس حوالے سے بات کرتے ہوئے ڈی جی سٹریٹجک پلان ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے کہاکامیاب تجربے سے پاکستان نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ دفاع وطن کی جانب ایک قدم مزید آگے بڑھنے اورکامیاب پر صدرپاکستان عارف علوی, وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے انجینئرز ، سائنسدانوں اور دیگر افسران کو مبارکباد دی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کبڈی ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو پچھاڑ کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا | Abb Takk News
مزید پڑھ »
پاکستان شاہینز نے ایم سی سی کو 5 وکٹوں سے شکست دے دیلاہور: پاکستان شاہینز نے میری لیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) کو ایک روزہ میچ میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان شاہینز اور ایم سی سی کے درمیان میچ ایچی سن کالج گراؤنڈ میں کھیلا گیا، ایم سی سی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 9 و
مزید پڑھ »
میں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہمیں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ pid_gov MoIB_Official antonioguterres UN ImranKhanPTI PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »
‘پاکستان نے انسداد دہشتگردی کےلئے کلیدی قربانیاں دیں’'پاکستان نے انسداد دہشتگردی کےلئے کلیدی قربانیاں دیں' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیااسلام آباد: پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا، رعد 2 زمین اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کرو
مزید پڑھ »
سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کرانے کی درخواست کا فیصلہ سنا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور
مزید پڑھ »