پاکستان کا رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ،600 کلومیٹر تک مار کرنیکی صلاحیت

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کا رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ،600 کلومیٹر تک مار کرنیکی صلاحیت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان کا رعد ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ،600 کلومیٹر تک مار کرنیکی صلاحیت ISPR Pakistan successfully tests Air Launched Cruise Missile RaadII PakistanArmy OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov

آئی ایس پی آر کے مطابق رعد ٹو چھ سو کلومیٹر تک مار کرسکتا ہے۔میزائل میں جدید ترین گائیڈنس اور نیوگیشن سسٹم نصب ہے، میزائل ہدف کو 100 فیصد نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ میزائل رعد ٹو جنگی طیارے سے فائر کیا گیا، کروز میزائل نے زمین پر ہدف کو نشانہ بنایا۔

ڈی جی ایس پی ڈی لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے میزائل تجربہ دیکھا اور سائنسدانوں، انجینئرز کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا پاکستان کی دفاعی صلاحیت کے حوالے سے بڑا قدم ہے۔ صدر مملکت، وزیراعظم، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی نے مبارکباد دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہپاکستان کا کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہراولپنڈی: پاکستان نے کروز میزائل ’’رعد 2‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق رعد ٹو 600 کلو میٹر تک مار کر سکتا ہے اور میزائل زمین
مزید پڑھ »

پاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردوپاکستان کا کروز میزائل ’رعد 2‘ کا کامیاب تجربہ - ایکسپریس اردو’رعد 2‘ میزائل زمین اورسمندر میں 600 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »

پاکستان نے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیاپاکستان نے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیاملکی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگیا تفصیلات جانیئے:
مزید پڑھ »

پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیاپاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیااسلام آباد: پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا، رعد 2 زمین اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کرو
مزید پڑھ »

پاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہپاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہپاکستان کا کروز میزائل ’’رعد2‘‘ کا کامیاب تجربہ SamaaTV
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-03 00:45:50