پاکستان نے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان نے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

ملکی دفاعی صلاحیت میں مزید اضافہ ہوگیا تفصیلات جانیئے:

راولپنڈی :پاکستان نےکروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا،میزائل زمین اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے،رعد 2میزائل کی رینج600کلومیٹر ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق رعد ٹو کروزمیزائل 600 کلومیٹرتک مار کرسکتا ہے،میزائل میں اسٹیٹ آف دی آرٹ گائیڈنس اور جدید ترین نیوی گیشن سسٹم نصب ہے، جس کی مدد سے میزائل نے کامیابی سے ہدف کونشانہ بنایا۔ ڈی جی اسٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی منج سمیت نیسکام حکام نے کامیاب تجربے کا مشاہدہ کیا ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیاپاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیااسلام آباد: پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کروز میزائل رعد 2 کا کامیاب تجربہ کرلیا، رعد 2 زمین اور سمندر میں بھی ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے فضا سے مار کرنے والے کرو
مزید پڑھ »

پاکستان نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاپاکستان نے ایک اور میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیاراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان نے فضا سے زمین اور سمندر پر مار کرنے والے کروز
مزید پڑھ »

میں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہمیں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہمیں نے پاکستان کوہمیشہ پناہ گزینوں کوخوش آمدیدکہتے دیکھاہے:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ pid_gov MoIB_Official antonioguterres UN ImranKhanPTI PTIofficial ArifAlvi
مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کرانے کی درخواست کا فیصلہ سنا دیاسندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں کرانے کی درخواست کا فیصلہ سنا دیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان سپرلیگ کے میچز بلوچستان اور
مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،۔ کشمیر کا مسئلہ ہمارے لئے بہت زیادہ تشویش کا باعث :سیکرٹری جنرلپاکستان نے دہشتگردی کیخلاف نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،۔ کشمیر کا مسئلہ ہمارے لئے بہت زیادہ تشویش کا باعث :سیکرٹری جنرلپاکستان نے دہشتگردی کیخلاف نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،۔ کشمیر کا مسئلہ ہمارے لئے بہت زیادہ تشویش کا باعث :سیکرٹری جنرل antonioguterres Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

چین کا پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو 250000 ڈالر کی طبی امداد فراہم کر نے کا اعلانچین کا پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کو 250000 ڈالر کی طبی امداد فراہم کر نے کا اعلاناسلام آباد(آئی این پی ) پاکستان میں تعینات چین کے سفیر یاو جنگ نے رواں سال پاکستان میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-05 06:53:57