پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف نمایاں کامیابی حاصل کی ہے،۔ کشمیر کا مسئلہ ہمارے لئے بہت زیادہ تشویش کا باعث :سیکرٹری جنرل antonioguterres Refugees UN_Radio UN_News_Centre UNICEF UNPeacekeeping UN Kashmir PMOIndia ForeignOfficePk pid_gov Pakistan
وزیر زراعت ملک نعمان لنگڑیال کی پاکستان کبڈی ٹیم کو فائنل جیتنے پر مبارکباد
تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے اراکین پارلیمنٹ نے ملاقات کی اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل کی حمایت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ اراکین پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ جنگی جنون کے موجودہ ماحول میں بھارت کے ساتھ دو طرفہ مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ بھارتی جنگی جنون کی درپیش صورتحال میں تنازع کشیر کے حل میں اقوام متحدہ کی قیادت کا کردار نہایت اہم ہو چکا ہے۔ اراکین کا کہنا تھا مقبوضہ جموں وکشمیر میں بھارت کی جانب سے کئے جانے والے یکطرفہ اقدامات قبول نہیں ہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ حالیہ دورے کا مقصد پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنا ہے۔ پاکستان امن سے محبت کرنے والا ملک ہے جو گزشتہ چار دہائیوں سے افغان...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان،بھارت کاحیران کن ردعمل سامنے آگیامیونخ(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی رہنماوں کی پاکستان آمد اور اس کے بہت ہوتے تاثر پر جہاں
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے، یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریساقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا حامی ہوں۔
مزید پڑھ »
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا نعیم الحق کے انتقال پر افسوس کا اظہارراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم عمران خان کے
مزید پڑھ »
مائیکل جیکسن کا بھانجا پاکستان میں لیکن ان کا دل کس چیز نے موہ لیا؟اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا بھرسے سیاحت کے شوقین جب پاکستان آتے ہیں تو یہاں کے
مزید پڑھ »
اقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، شاہ محمودقریشی کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنساقوام متحدہ سیکریٹری جنرل کا دورہ پاکستان، شاہ محمودقریشی کیساتھ مشترکہ پریس کانفرنس مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »
افغان پناہ گزینوں کی میزبانی پر پاکستان کا شکریہ: سیکریٹری جنرل اقوام متحدہاسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گتریس نے مہاجرین سے ملاقات کے دوران کہا کہ پاکستان طویل عرصے سے افغان مہاجرین کی مہمان نوازی کر رہا ہے، افغان پناہ گزینوں کی میزبانی کرنے پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ
مزید پڑھ »