Allama Ibtisam Elahi Zaheer : علامہ ابتسام الہٰی ظہیر :- صبر کا اجر

پاکستان خبریں خبریں

Allama Ibtisam Elahi Zaheer : علامہ ابتسام الہٰی ظہیر :- صبر کا اجر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

انسان بنیادی طور پر عجلت پسند واقعہ ہوا ہے اور اس کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے اہداف کو جلد ازجلد حاصل کر لے‘ اسی طرح انسان خواہشات کا اسیر بھی ہے پڑھیئےعلامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates

انسان بنیادی طور پر عجلت پسند واقعہ ہوا ہے اور اس کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنے اہداف کو جلد ازجلد حاصل کر لے‘ اسی طرح انسان خواہشات کا اسیر بھی ہے اور اپنی نفسانی خواہشات کی تکمیل کے لیے بے تاب رہتا ہے۔ بہت سے لوگ اس حوالے سے جائز اور ناجائز کی تمیز کرنے سے بھی قاصر ہو جاتے ہیں‘ اسی طرح یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ انسان کسی پریشانی یا صدمے کے موقع پر بے قرار ہو جاتاہے اور اس کی یہ تمنا ہوتی ہے کہ صدمے اور بیقراری کی کیفیت سے جلد از جلد نکلا جائے اور پریشانی‘ تکلیف یا بیماری کی طوالت پر...

قرآن مجید میں اللہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت لقمان علیہ السلام کی اپنے بیٹے کو کی جانے والی نصیحتوں کا بڑے خوبصورت انداز میں ذکر کیا ہے۔ حضرت لقمان علیہ السلام نے جہاں پر اپنے بیٹے کو توحید باری تعالیٰ‘ والدین کی اطاعت ‘ نماز کے قیام‘ امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا حکم دیا‘ وہیں پر اپنے بیٹے کو صبر کرنے کا بھی حکم دیا تھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورۂ لقمان کی آیت نمبر17 میں ارشاد فرماتے ہیں: ''اور صبر کر اس پر جو تجھے پہنچے بے شک یہ ہمت کے کاموں میں سے ہے۔‘‘ تکالیف پر کیے جانے والے صبر کے...

2۔صحیح بخاری میں حضرت ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ انصار کے کچھ لوگوں نے رسول اللہ ﷺ سے سوال کیا تو آپﷺ نے انہیں دیا۔ پھر انہوں نے سوال کیا اور آپ ﷺ نے پھر دیا۔ یہاں تک کہ جو مال آپ ﷺ کے پاس تھا۔ اب وہ ختم ہو گیا‘ پھر آپ ﷺ نے فرمایا کہ اگر میرے پاس جو مال و دولت ہو تو میں اسے بچا کر نہیں رکھوں گا‘ مگر جو شخص سوال کرنے سے بچتا ہے تو اللہ تعالیٰ بھی اسے سوال کرنے سے محفوظ ہی رکھتا ہے۔ اور جو شخص بے نیازی برتتا ہے تو اللہ تعالیٰ اسے بے نیاز بنا دیتا ہے اور جو شخص اپنے اوپر زور ڈال کر بھی صبر...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوایران میں کورونا وائرس سے 50 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوعالمی ادارہ صحت کا ایران کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار
مزید پڑھ »

zafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن اور ثناء اللہ ظہیرؔ کی غزلzafar iqbal : ظفر اقبال:-سرخیاں‘متن اور ثناء اللہ ظہیرؔ کی غزلوزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ''مہنگائی کے ذمہ داروں کو سزا دلانے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘‘ اور چین سے صرف کھڑا ہو سکتا ہوں یا لیٹ سکتا ہوں‘ چین سے بیٹھنا تو خواب و خیال ہو کر ہی رہ جائے گا پڑھیئےظفر اقبال کا مکمل کالم: DunyaColumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

PA speaker reprimands ‘troublemaker’ PTI MPAPA speaker reprimands ‘troublemaker’ PTI MPAPunjab Assembly Speaker Chaudhry Parvez Elahi on Tuesday reprimanded Pakistan Tehreek-i-Insaf’s (PTI) MPA Talat Naqvi for creating trouble during
مزید پڑھ »

نیب کا شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت چیلنج کرنے کا فیصلہنیب کا شاہد خاقان عباسی اور احسن اقبال کی ضمانت چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کی ضمانت کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چیئرمین نیب جاوید اقبال کی زیرصدارت نیب ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلا
مزید پڑھ »

نیب کا احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہنیب کا احسن اقبال اور شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) نیب نے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی ضمانت کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بجلی کے بلوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جائے گا.وزیراعظم عمران خانبجلی کے بلوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جائے گا.وزیراعظم عمران خانبجلی کے بلوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا جائے گا.وزیراعظم عمران خان ImranKhanPTI PTIofficial PMImranKhan pid_gov MoIB_Official ElectricityBills FederalCabinet Meeting Dr_FirdousPTI CoronaVirusOutbreak
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-08-26 23:36:36