ریلوے پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 75 فیصد امیدوار فیل

نیوز خبریں

ریلوے پولیس بھرتی ٹیسٹ میں 75 فیصد امیدوار فیل
ریلوے پولیس بھرتیجسمانی فٹنسدوڑ ٹیسٹ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 35%
  • Publisher: 53%

پاکستان ریلویز پولیس اکیڈمی میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے لڑکیوں اور لڑکوں کی دوڑ ہوئی۔ لڑکوں کو ایک کلومیٹر کا فاصلہ سات منٹ میں طے کرنا تھا اور لڑکیوں کو دس منٹ میں۔ اکثر امیدوار دوڑ مکمل کرنے کے بعد گر گئے۔ ڈی آئی جی ریلوے نے دوڑ میں حصہ لے کر امیدواروں کو جسمانی فٹنس پر دھیان دینے کی تلقین کی۔

جنہوں نے دوڑ مکمل کی وہ بھی ہانپتے ہوئے گرگئے جنہیں فوری طبی امداد دی گئی، ڈی آئی جی ریلوے نے دوڑ مکمل کرلی

ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان ریلویز پولیس اکیڈمی میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے لڑکیوں اور لڑکوں کی دوڑ ہوئی، لڑکوں کو ایک کلومیٹر کا فاصلہ سات منٹ میں طے کرنا تھا ایک ہزار میں سے صرف 25 فیصد یہ فاصلہ طے کرپائے۔ لڑکیوں کی حوصلہ افزائی کے لیے ڈی آئی جی ریلوے عبدالرب بھی دوڑ میں شامل ہوئے۔ ڈی آئی جی ریلوے عبدالرب نے ایک کلومیٹر کا فاصلہ جلد طے کرلیا جبکہ سیکڑوں مرد و خواتین امیدوار یہ نہ کرپائے، کچھ تو ایسے تھے جو دوڑ شروع ہونے کے چند منٹ بعد ہی ہمت ہار گئے۔

انہوں ںے کہا کہ فورسز میں بھرتی کے لیے جسمانی طور پر مکمل فٹ ہونا چاہیے مگر ہمارے نوجوانوں سے ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے نہ ہوسکا، ٹیسٹ میں فیل ہونے والے دوبارہ امتحان دیں، جسمانی فٹنس پر دھیان دیں تاکہ زندگی کی دوڑ میں کامیاب ہوسکیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ریلوے پولیس بھرتی جسمانی فٹنس دوڑ ٹیسٹ ڈی آئی جی ریلوے پاکستان ریلویز پولیس اکیڈمی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ کے ٹیسٹ میں 75 فیصد لڑکے لڑکیاں فیل ہوگئےریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے دوڑ کے ٹیسٹ میں 75 فیصد لڑکے لڑکیاں فیل ہوگئےپاکستان ریلویز پولیس اکیڈمی میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لیے لڑکیوں اور لڑکوں کی دوڑ ہوئی، جس میں 75 فیصد امیدوار فیل ہوگئے۔ لڑکوں کو ایک کلومیٹر کا فاصلہ سات منٹ میں طے کرنا تھا اور لڑکیوں کو دس منٹ میں، مگر اکثریت یہ فاصلہ طے نہ کرپائے۔
مزید پڑھ »

ریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والے 75 فیصد امیدوار جسمانی ٹیسٹ میں ناکامریلوے پولیس میں بھرتی کے لیے آنے والے 75 فیصد امیدوار جسمانی ٹیسٹ میں ناکامفیزیکل ٹسٹ کے بعد تحریر ی امتحان ہوگا، اس میں کامیاب ہونے والے امیدوار وں کو بھرتی کیا جائے گا، ڈی آئی جی ریلوے
مزید پڑھ »

سیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیاسیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیاچھتیس گڑھ میں ریلوے پروٹیکشن فورس نے ممبئی پولیس کی فراہم کردہ معلومات کی بنیاد پر ملزم کو حراست میں لے لیا
مزید پڑھ »

جامعہ کراچی کا اگلے سیشن کیلئے داخلہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہجامعہ کراچی کا اگلے سیشن کیلئے داخلہ پالیسی میں بڑی تبدیلی کا فیصلہجامعہ کراچی میں داخلہ ٹیسٹ میں شریک طلبہ کے پاس ہونے کا تناسب بھی 31 فیصد تک رہا ہے
مزید پڑھ »

کرم امن معاہدے: 400 پولیس اہلکار بھرتی ، نئی چیک پوسٹیں تعیناتکرم امن معاہدے: 400 پولیس اہلکار بھرتی ، نئی چیک پوسٹیں تعیناتکرم امن معاہدے کے پیش نظر 400 پولیس اہلکاروں کی بھرتی کی منظوری دے دی گئی ہے اور نئی پولیس چیک پوسٹیں اور ایف سی پلاٹون بھی تعینات کیے جائیں گے۔
مزید پڑھ »

ماہ دسمبر میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہماہ دسمبر میں مہنگائی میں 0.06 فیصد اضافہادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر میں مہنگائی 0.06 فیصد بڑھ کر 7.22 فیصد رہی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 00:07:08