جنوری 2025 کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے نتیجے میں 3.0 ارب ڈالر کی آمد درج کی گئی ہے جس سے سال بسال 25.2 فیصد اضافہ ظاہر ہوتا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق، مالی سال 2025 کے پہلے سات ماہ کے دوران مجموعی طور پر 20.8 ارب ڈالر کی ترسیلاتِ زر موصول ہوئیں جو گزشتہ مالی سال 2024 کی اسی مدت کے دوران موصول شدہ 15.8 ارب ڈالر کے مقابلے میں 31.7 فیصد زیادہ ہیں۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعلامیے کے مطابق جنوری 2025ء کے دوران ترسیلاتِ زر زیادہ تر سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، برطانیہ اور ریاست ہائے متحدہ امریکا سے آئیں۔ اس شاندار اضافے کو معیشت کے لیے خوش آئند قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ ترسیلاتِ زر زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور ملکی مالی استحکام میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔شوگر ملوں کے ہاتھوں گنے کے کسان کا استحصال جاریخلا میں موجود روشنی کا یہ دائرہ کیا چیز ہے؟وکرانت میسی نے بیٹے وردان کی پہلی سالگرہ پر اس کا چہرہ دنیا کو دکھا دیا’عظیم انسان کھو دیا‘:صدر مملکت کی پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اسماعیلی کمیونٹی کےپیشوا سے تعزیتخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔...
TRASILLATIONS ZAR ECONOMY PAKISTAN EXPATRIATES
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اللّیہ كرّی تّیْعْرِیْي لّمّیْسْرِیْيْ 2023ءسال 2023ء میں دنیا بھر میں برقی گاڑیوں کی فروخت میں 25 فیصد تک اضافہ ہوا، جس میں چین میں نمایاں اضافہ ہوا لیکن یورپ میں کمی آئی۔
مزید پڑھ »
شرح سود میں کمی، جنوری میں افراط زر میں کمی ، مگر آنے والے مہینوں میں اضافہاسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود میں 100 بیسس پوائنٹس کی کمی کرتے ہوئے 13 سے 12 فی صد پر مقرر کیا۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا کہ جنوری میں افراط زر مزید کم ہوگا، مگر آنے والے مہینوں میں افراط زر میں اضافہ ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ مئی 2023ء میں 38 فیصد رہنے والا افراط زر گزشتہ ماہ 4.1 فیصد پر آگیا۔ انہوں نے 6 ماہ کے کرنٹ اکاؤنٹ 1.2 ارب ڈالر سرپلس اور زرمبادلہ کے مستحکم ذخائر کا حوالہ دیتے ہوئے معاشی صورتحال کو مثبت قرار دیا۔
مزید پڑھ »
انڈیا کے مشہور ریئلٹی شو کیخلاف پولیس میں شکایت درجایف آئی آر 31 جنوری 2025 کو ایتاناگر پولیس اسٹیشن میں درج کی گئی ہے
مزید پڑھ »
جولائی تا جنوری، تجارتی خسارہ 13 ارب 48 کروڑ 80 لاکھ ڈالر رہاجنوری میں سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں اضافہ ہوا، رپورٹ
مزید پڑھ »
پاکستان کی معیشت میں استحکام کے واضع اشارےزرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے جب کہ بیرون ملک سے ترسیلات زر میں بھی اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوری میں مہنگائی میں نمایاں کمی، دو سال کی کم ترین سطح پرفاقی ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جنوری میں سالانہ بنیادوں پر مہنگائی میں اضافے کی رفتار کم ہو کر 2.4 فیصد پر آگئی ہے، جو دسمبر 2024 میں 4.1 فیصد اور جنوری 2024 میں 28.3 فیصد کے مقابلے میں نمایاں کمی ہے۔ یہ گزشتہ دو سالوں میں سب سے کم افراط زر کی شرح ہے۔
مزید پڑھ »