آئرلینڈ کے وزیراعظم نے غزہ میں بچوں کو قتل کرنے کی مذمت کی

سیاست خبریں

آئرلینڈ کے وزیراعظم نے غزہ میں بچوں کو قتل کرنے کی مذمت کی
غزہ، اسرائیل، آئرلینڈ، وزیراعظم، سیمون ہیرس، مظالم
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

آئرلینڈ کے وزیراعظم سیمون ہیرس نے غزہ میں ہونے والے بچوں کے قتل اور مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیلی کارروائیاں قابل مذمت سمجھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت کرنا آئرلینڈ کے لیے فخر کی بات ہے۔

غزہ میں بچوں کو قتل کرنا اور بلاامتیاز قتل و غارت کو قابل مذمت سمجھتا ہوں، آئرش وزیراعظم سیمون ہیرسآئرلینڈ کے وزیراعظم ٹاوسیچ سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے ڈبلن میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے جیسے احتجاج کے باوجود غزہ پر ان کی مظالم کے حوالے سے خاموش نہیں ہوں گے۔

غزہ میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئ ےانہوں نے کہا کہ فلسطینیوں کی حمایت کرنا آئرلینڈ کے لیے فخر کی بات ہے۔ خیال رہے کہ اسرائیل نے گزشتہ ہفتے آئرلینڈ میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کرتےہوئے کہا تھا کہ آئرلینڈ کی حکومت اسرائیل مخالفت اقدامات کر رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

غزہ، اسرائیل، آئرلینڈ، وزیراعظم، سیمون ہیرس، مظالم

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم نے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیاوزیراعظم کی زیر صدارت 24 نومبر کو ہونے والے اجلاس میں وزرا اور اعلیٰ افسران نے فسادات کی تحقیقات کے لیے عالمی معیار کی انسداد فسادات فورس تشکیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
مزید پڑھ »

اسرائیل کا آئرلینڈ سے بھی تنازع، ڈبلن میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہاسرائیل کا آئرلینڈ سے بھی تنازع، ڈبلن میں سفارتخانہ بند کرنے کا فیصلہآئرلینڈ کے وزیراعظم نے اسرائیل کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیا
مزید پڑھ »

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرلیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرلیسینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن اور ادارہ شماریات سے معاونت طلب کرکے صوبے میں آبادی کے حساب سے اقلیتوں کی نشستیں کو مختص کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپی ٹی آئی کا 24 نومبر کا احتجاج منسوخ کرنے پر غورپی ٹی آئی کی کمیٹی کے ارکان کی اکثریت عدالت کے فیصلے کی روشنی میں 24 نومبر کے احتجاجی مارچ کو منسوخ کرنے کے حق میں تھی
مزید پڑھ »

پریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹریپریانکا گاندھی کا فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی، بھارتی پارلیمنٹ میں فلسطینی بیگ کے ساتھ انٹریپریانکا غزہ میں اسرائیلی مظالم کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دے کر نیتن یاہو کی شدید مذمت کرتی رہی ہیں
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےسپریم کورٹ آئی ٹی یونیورسٹی کے لیے انویسٹمنٹ کی رقم کو درخواست گزار کو واپس دے چکی ہےاسلام آباد میں آئی ٹی یونیورسٹی کے قیام کے مسئلے پر سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے درخواست گزار کی انویسٹمنٹ کی رقم درخواست گزار کو واپس کرنے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:00:36