آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں کیا گیا

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں کیا گیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں کیا گیا arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کےساتھ موجودہ قرض پروگرام تاحال بحال نہ ہونے کے باعث ملک پر ایک بار پھرڈیفالٹ کے خطرات منڈلانے لگے۔

نئے بجٹ پر اختلاف رائے کی وجہ سےاسٹاف لیول معاہدہ پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے، آئی ایم ایف نے ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس کا چودہ جون تک کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔حکومت نے سالانہ ٹیکس ہدف نو ہزار دوسو ارب روپے رکھنے کی تجویز دی ہے جبکہ آئی ایم ایف ٹیکس ہدف تقریبا دس ہزار ارب روپے لے جانے پر زور دے رہا ہے۔ وفاقی حکومت کو تیس جون تک اسٹاف لیول معاہدے کی اُمید ہے، تاہم ایسا ہوتا ممکن نظرنہیں آرہا، پاکستان کا چھ ارب پچاس کروڑ ڈالر کا قرض پروگرام رواں ماہ تیس جون کو ختم ہورہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیںآئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیںپاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے بجٹ کے اہداف پر اختلاف رائے برقرار ہے: ذرائع
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں - ایکسپریس اردوآئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں - ExpressNews IMF Dollar Pakistan Loan Budget2023
مزید پڑھ »

بجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئےبجٹ سے قبل آئی ایم ایف نے پاکستان کے سامنے نئے مطالبات رکھ دیئےاسلام آباد : بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے، آئی ایم ایف نے وفاقی اور صوبائی اخراجات میں کمی کا مطالبہ کردیا۔
مزید پڑھ »

مونس الہیٰ کیخلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردومونس الہیٰ کیخلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج - ایکسپریس اردومونس الہیٰ کیخلاف کروڑوں روپے کی منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج expressnews
مزید پڑھ »

میئر کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان پی ٹی آئی کراچیمیئر کیلئے جماعت اسلامی کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان پی ٹی آئی کراچیپی ٹی آئی کو کوئی عہدہ نہیں چاہیے، پی ٹی آئی نے کراچی کے بہتر مفاد کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے: ترجمان
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 01:36:52