آئی پی پیز سے بات چیت اور جامع اصلاحات کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے: وزیر توانائی

Ministry Of Power خبریں

آئی پی پیز سے بات چیت اور جامع اصلاحات کے بعد بجلی کی قیمت میں کمی ہوسکتی ہے: وزیر توانائی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

’کچھ آئی پی پیز گیارہ گنا زیادہ منافع کما چکی ہیں‘، وزیر توانائی کی پورے ملک میں بجلی کے یکساں ریٹ کی مخالفت

وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی پی پیز سے بات چیت اور جامع اصلاحات کے بعد بجلی کے نرخ بتدریج 10 سے 12 روپے فی یونٹ کم ہوسکتے ہیں۔

انسٹیٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن کراچی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی نے بتایا کہ قرض واپسی کی مدت بڑھانے سمیت مختلف اصلاحات کے بعد بجلی یونٹ بتدریج ڈیڑھ سال میں کم ہو سکیں گے۔آئی پی پیز پر نظرثانی، وفاقی اور صوبائی فنڈنگز، حکومت کا بجلی سستی کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کا فیصلہوزیر توانائی نے پورے ملک میں بجلی کے یکساں ریٹ کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ کچھ آئی پی پیز گیارہ گنا زیادہ منافع کما چکی ہیں لیکن جو بھی فیصلہ ہوگا آئی پی پیز کو اعتماد میں لے کر...

انہوں نے کہا کہ اللہ کے الیکٹرک کو ہدایت دے، کے الیکٹرک کی مہنگی بجلی کے باعث کراچی کے عوام کو 170 ارب روپے سبسڈی دیتے ہیں جو صحیح نہیں ہے۔اویس لغاری نے کہا کہ اب تک نیٹ میٹرنگ کا ایک بھی معاہدہ ختم نہیں ہوا لیکن امیر نیٹ میٹرنگ والوں کو سرمایے کی واپسی 2 کے بجائے 5 سال میں ہونے پر کوئی اعتراض نہیں ہونا چاہیے۔آپ نے پارلیمان کو نہیں، پارلیمنٹ نے آپکو بنایا، ہم نے کہا آپ 17 ہونگے تو 17 ہیں: عرفان...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی کابینہ نے آئی پی پیز کو ریلیف دیا: اویس لغاریعمران خان کی کابینہ نے آئی پی پیز کو ریلیف دیا: اویس لغاریآئی پی پیز کے ساتھ دوبارہ مذاکرات سے صارفین کو 600 ارب روپے تک کا ریلیف مل سکتا ہے: وزیر توانائی
مزید پڑھ »

فوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا: رؤف حسنفوج کے ساتھ ڈیڈلاک ختم کرنے کیلئے پی ٹی آئی جو کرسکتی تھی وہ کیا: رؤف حسنہمارے دروازے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلئے کھلے ہیں، امید اور دعا ہے فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید برقرار نہ رہے: رؤف حسن
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہآئی ایم ایف سے فنانسنگ گیپ پر بات ہورہی ہے، پنجاب میں بجلی سبسڈی پر کوئی مسئلہ نہیں: ترجمان وزارت خزانہیو اے ای بینک اور ایک گلوبل بینک سے کمرشل قرض پر بات چیت جاری ہے، دوست ممالک سے روول اوور کے بارے آئی ایم ایف مطمئن ہے: ترجمان
مزید پڑھ »

اسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطاباسٹیج پر چڑھتے جیبیں کٹ جاتی ہیں، ایسا مجمع انقلاب نہیں لاسکتا: محمود اچکزئی کا پی ٹی آئی جلسے سے خطابانقلاب کیلئے بنیادی شرط تنظیم ہوتی ہے، پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بانی پی ٹی آئی سے محبت اپنی جگہ لیکن تنظیم کی کمی نظر آرہی ہے، محمود خان اچکزئی
مزید پڑھ »

کوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولکوئی شک نہیں 26 اکتوبر 2024 کو اگلے چیف جسٹس منصورعلی شاہ ہوں گے: بلاولہمارےاورن لیگ کیلئے مشکل ہے پی ٹی آئی سے ان کی ان پٹ کے ساتھ آئینی ترمیم پربات کریں، پاکستان میں عدالتی اصلاحات کی ضرورت ہے: پی پی چیئرمین
مزید پڑھ »

فوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے، رؤف حسنفوج اور پی ٹی آئی میں بات چیت کی اشد ضرورت ہے، رؤف حسنامید کر سکتے ہیں کہ فوج اور پی ٹی آئی میں ڈیڈلاک مزید نہ رہے، وائس آف امریکا کو انٹرویو
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 04:28:25