آئی ایف سی پاکستان میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کیلیے20 ارب ڈالر اکٹھا کرے گا

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایف سی پاکستان میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کیلیے20 ارب ڈالر اکٹھا کرے گا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

وزیراعظم سے ورلڈ بینک گروپ (WBG) کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایم ڈی کی ملاقات

وزیراعظم سے ورلڈ بینک گروپ کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے ایم ڈی کی ملاقاتوزیراعظم محمد شہباز شریف سے ورلڈ بینک گروپ کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ایگزیکٹو نائب صدر مختار ڈیوپ کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں IFC کے جاری اور ممکنہ و متوقع اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیراعظم نے پاکستان میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری کو فروغ دینے اور پورٹ فولیو کو بڑھانے میں IFC کے کردار کو سراہا۔ وزیرِ اعظم نے IFC کی پاکستان میں بنیادی ڈھانچے، مواصلات و آمد و رفت، بڑے ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی، کان کنی، موسمیاتی لچک، شعبہِ صحت اور پانی اور صفائی سمیت کلیدی شعبوں کے تحت اپنے تعاون کو بڑھانے کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے ترقیاتی عمل میں نجی شعبے کی زیادہ سے زیادہ شرکت اور اسے مزید مؤثر بنانے کے لیے دیگر کثیر جہتی اداروں کے نجی شعبے کے ساتھ تعاون کو...

ملاقات میں پائیدار اقتصادی ترقی کیلئے صحت مند افرادی قوت کے لیے پانی، صحت اور صفائی ستھرائی میں نجی سرمایہ کاری کے جامع نظام کی اہمیت پر بھی روشنی ڈالی گئی جس میں مطلوبہ سماجی تحفظات ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہدھابیجی اسپیشل اکنامک زون کے قیام کیلیے چینی اور مقامی سرمایہ کاروں کیساتھ معاہدہاکنامک زون سے 3 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری اور لاکھ سے زائد ملازمتیں متوقع
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گاآئی ایم ایف کا وفد اگلے ماہ پاکستان کا دورہ کرے گابین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد اگلے ماہ (فروری میں) پاکستان کا دورہ کرے گا اور بینچ مارکس اور ایف بی آر کے اہداف کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ اس دورے کا مقصد پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کی تیاری ہے، جس کی وجہ سے پاکستان کو ایک ارب ڈالر سے زائد مالیت کی اگلی قسط کی امید ہے، وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان میں معاشی اصلاحات پر حکومت سے مذاکرات کرے گا۔
مزید پڑھ »

20 ارب ڈالر قرضہ ناکافی، پاکستان کو نجی سرمایہ کاری سے وسائل تلاش کرنے کی ضرورت20 ارب ڈالر قرضہ ناکافی، پاکستان کو نجی سرمایہ کاری سے وسائل تلاش کرنے کی ضرورتعالمی بینک کے نائب صدر مارٹن ریزر نے 10 سال کے دوران پاکستان کو 20 ارب ڈالر کا قرض دینے کو ناکافی قرار دیا ہے اور پاکستان پر نجی سرمایہ کاری کے ذریعے مزید وسائل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلیے 10 سال کے عرصے میں ترقیاتی مقاصد کے اہداف کے حصول کیلیے 20 ارب ڈالر کا قرضہ ناکافی ہوگا۔
مزید پڑھ »

امریکی ارب پتی سرمایہ کار: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری چاہتے ہیںامریکی ارب پتی سرمایہ کار: پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری چاہتے ہیںامریکی ارب پتی سرمایہ کار جینٹری بیچ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنا چاہتا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں معروف صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان آکر بہت خوش محسوس کررہاہوں، پاکستان کے لوگ بہت ذہین اور محنتی ہیں، پاکستان اور امریکہ کے تعلقات تاریخی ہیں۔
مزید پڑھ »

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کی جامع منصوبہ بندیایس آئی ایف سی کی معاونت سے سرمایہ کاری کے فروغ کی جامع منصوبہ بندیپاکستان کی عالمی کاروباری درجہ بندی کو 50 پوائنٹس تک بہتر کرنا ایس آئی ایف سی کا عزم ہے
مزید پڑھ »

باٹ ڈانس 2025 تک 12 بلین ڈالر پر AI انfrasructre میں سرمایہ کاری کرے گاباٹ ڈانس 2025 تک 12 بلین ڈالر پر AI انfrasructre میں سرمایہ کاری کرے گاFinancial Times کے مطابق، ٹک ٹاک کے والد کمپنی ByteDance 2025 تک 12 بلین ڈالر سے زیادہ AI انfrasructre میں سرمایہ کاری کرے گی۔ یہ قدم اس وقت لیا جا رہا ہے جب اس چینی کمپنی پر واشنگٹن سے ٹک ٹاک کو ریاستہائے متحدہ میں فروخت کرنے کے لیے دباؤ ہے، تاہم ByteDance نے اس رپورٹ پر رد عمل میں کہا ہے کہ اس طرح کی ہونے والی غیر منشیاتی معلومات غلط ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 08:05:22