آئی پی پیز کے معاملے پر حافظ نعیم کے ساتھ اوپن مناظرے کیلئے تیار ہوں، اویس لغاری

Hafiz Naeem خبریں

آئی پی پیز کے معاملے پر حافظ نعیم کے ساتھ اوپن مناظرے کیلئے تیار ہوں، اویس لغاری
Ji
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

آئی پی پیز کے معاملے کو اجاگر کرنا قابل تعریف ہے لیکن اس پر سیاست مناسب نہیں، اویس لغاری

وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا کہنا ہےکہ وہ آئی پی پیز کے معاملے پر امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ اوپن مناظرے کے لیے تیار ہیں۔

جیونیوز کے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر توانائی سردار اویس لغاری کا کہنا تھا کہ وہ حافظ نعیم الرحمان کے ساتھ اوپن مناظرے کے لیے تیار ہیں لیکن ہوسکتا ہے کہ اچھی خبریں آنا شروع ہوجائیں اور وہ پہلے ہی اٹھ کر چلے جائیں۔ سردار اویس لغاری کا کہنا تھا کہ آئی پی پیز کے معاملے کو اجاگر کرنا قابل تعریف ہے لیکن اس پر سیاست مناسب نہیں۔دوسری جانب امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے دھرنے کے شرکا سے خطاب میں کہا کہ عوام کو ریلیف دینا ہماری سیاست ہے، حکومت بجلی کے بلوں کی مد میں عوام کو ریلیف دے، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کا جو سلیب بنایا ہے اس پر نظرثانی ہونی چاہیے، حکومت کو اب عوام کو ضرور ریلیف دینا پڑےگا۔

حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ وہ آئی پی پیز جن کا تعلق حکومت سے ہے ان کی کیپسٹی پیمنٹ تو ابھی ختم ہوسکتی ہے۔ اضافی ٹیکس اور آئی پی پیز کیپسٹی پیمنٹ عوام ادا نہیں کریں گے، آئی پی پی پیز سےکیے جانے والے معاہدوں پر نظرثانی کی جائے، لوگوں نے موٹرسائیکل بیچ کر بجلی کے بل اداکیے ہیں، حکومت اپنی مراعات کم کرکے عوام کو ریلیف دے۔

پی ٹی آئی کو ریلیف آئین کے برعکس تخلیق کیا گیا، آرٹیکل51، 63 اور 106 کو معطل کرنا ہوگا: مخصوص نشستوں کے کیس کا اقلیتی فیصلہپی ٹی آئی والے مانتے تھے انکی حکومت باجوہ چلاتے ہیں مگر اب وہی سب سے برے ہیں: گورنر کے پی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Ji

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائییکطرفہ کارروائی نہیں کر سکتے، حکومت نے آئی پی پیز کو گارنٹیز دے رکھی ہیں: وزیرتوانائیآئی پی پیز کے ساتھ بیٹھ کر جو ہمارے فائدے میں نہیں ہوں گے انہیں خیر باد کہہ دیں گے تاکہ عوام پر سے بوجھ ختم ہو: اویس لغاری
مزید پڑھ »

آئی پی پیز معاہدے یکطرفہ طور پر ختم کرکے ریکوڈک کی طرح جرمانے ادا نہیں کرسکتے: وزیر توانائیآئی پی پیز معاہدے یکطرفہ طور پر ختم کرکے ریکوڈک کی طرح جرمانے ادا نہیں کرسکتے: وزیر توانائیبجلی کی قیمت میں کمی کیلئے اقدامات کررہے ہیں، آئی پی پیز سے کیپیسٹی ادائیگیوں سے متعلق مذاکرات کیے جاسکتے ہیں: اویس لغاری
مزید پڑھ »

پارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ کے سوا کچھ نا ہو تو عوام کو باہر نکلنا پڑتا ہے، امیر جماعت اسلامیپارلیمنٹ ربڑ اسٹیمپ کے سوا کچھ نا ہو تو عوام کو باہر نکلنا پڑتا ہے، امیر جماعت اسلامیآئی پی پیز کیساتھ کیے گئے معاہدے چھپائے گئے، تحقیق کی تو حکمران طبقہ نکل آیا، حافظ نعیم
مزید پڑھ »

توانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیتوانائی سیکٹرکے قرضوں کا بوجھ بجلی صارفین سے لیا جا رہا ہے: وزیر توانائیبجلی کی فی یونٹ قیمت 35 روپے ہے اور ٹیکسز اس کے علاوہ ہیں: اویس لغاری
مزید پڑھ »

آئی پی پیز نے ملک کو بندگلی میں پہنچا دیا، نیپرا کا بجلی نجی شعبے کو دینے پرغورآئی پی پیز نے ملک کو بندگلی میں پہنچا دیا، نیپرا کا بجلی نجی شعبے کو دینے پرغورتمام اقسام کے صارفین پر آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں، کراس بڈیز اور محصولات نے ملک کو بندگلی میں پہنچا دیا ہے
مزید پڑھ »

25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامی25 کروڑ عوام کو حق ملے بغیر دھرنا ختم نہیں ہوگا، امیر جماعت اسلامیعوام کو ریلیف دینا ہوگا ٹالنے کے لیے کوئی بات نہ کرے، حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 07:58:00