بجلی ٹیرف میں ریلیف ملے تو برآمدات کا 60 ارب ڈالر کا ہدف حاصل کر سکتے ہیں: عاطف اکرم شیخ
آئی ایم ایف سے نجات اور ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتکاری کی طرف جانا ہو گا: صدر ایف پی سی سی آئیفیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے صدر عاطف اکرام کا کہنا ہے آٸی ایم ایف سے نجات اور ملکی برآمدات بڑھانے کیلئے صنعتکاری کی طرف جانا ہو گا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت رانا تنویر حسین کا کہنا تھا حکومت عوام اور تاجروں کو ریلیف دینے کی بھرپور کوشش کر رہی ہے، سرمایہ کاری کے لیے خصوصی اقتصادی زونز بنا رہے ہیں، اقتصادی ترقی کے لیے برآمدات میں اضافہ کرنا ہو گا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری، جولائی میں طویل المدتی معاہدہ ہونے کی امید ہے: وزیر خزانہمائیکرو اکنامک استحکام کیلئے آئی ایم ایف پروگرام ضروری ہے، ہماری خواہش ہے کہ یہ آئی ایم ایف کا آخری پروگرام ہو: محمد اورنگزیب
مزید پڑھ »
تحریک عدم اعتماد سمیت کسی مسئلے پر پیپلز پارٹی سے کوئی بات نہیں ہوگی ، عمران خانملک میں پہلے ہی مارشل لا کا نفاذ ہے ایس آئی ایف سی کیا ہے، حکومت کسی اور کے کنٹرول میں ہے، بانی پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
تلخ فیصلے نہ کیے تو دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا: وزیراعظماگر 3 سال بعد دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تو یہ ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہو گا: شہباز شریف
مزید پڑھ »
ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ کرنےکا مطالبہایک بجلی گھر 50 ارب میں لگا اور اسے 400 ارب روپےدے دیےگئے، یہ دن دیہاڑے ڈاکا ہے،قائم مقام صدر ایف پی سی سی آئی
مزید پڑھ »
بھارت چیمپئنز ٹرافی کیلئے نہ آیا تو پاکستان بھی 2026 ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جائیگا: ذرائعآئی سی سی کے اجلاس میں پاکستان اپنا مؤقف زور دار طریقے سے پیش کرے گا، پلان بی رکھنا آئی سی سی کا کام ہے: ذرائع
مزید پڑھ »
پاکستان نے آئی سی سی کی مشاورت سے چیمپئنز ٹرافی کے بجٹ کو حتمی شکل دے دیآئی سی سی چیف فنانس آفیسر انکر کھنہ اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے سی ایف او جاوید مرتضی نے یہ بجٹ تیارکیاہے۔
مزید پڑھ »