آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے: چودھری شجاعت حسین ArmyChiefExtension India Afraid ChShujaatHussain
جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملہ پر بھارت کیوں خوفزدہ ہے، آرمی چیف کی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کردار کا پاکستانی قوم اور پوری دنیا اعتراف کرتی ہے، پاکستان مسلم لیگ اور ساری قوم وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے فیصلے کی حمایت کرتی ہے۔ وہ آج اپنی رہائش گاہ پر اخبار نویسوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ اس سوال پر کہ کل سے ایک سیریس مسئلہ قوم کی سامنے آیا ہے جس میں آرمی اور عدلیہ کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اس پر چودھری شجاعت حسین نے کہا کہ فوج کے سپہ سالار کی تقرری ایک...
جانوں کے نذرانے پیش کئے اور پاکستان کے دفاع کو مضبوط بنایا۔ چودھری شجاعت حسین نے مزید کہا کہ ہندوستان کو یاد رکھنا چاہئے کہ اگر اس نے پاکستان کے خلاف کوئی غلط اندازے لگائے تو وہ گہرا اور ناقابل تلافی نقصان اٹھائے گا، پاکستان کی افواج ملک کے دفاع کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں، جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے پاکستان کے خلاف تمام سازشوں کو نہ صرف ناکام بنایا ہے بلکہ کشمیری قوم کو نیا حوصلہ اور جذبہ دیا ہے کہ ان کی آزادی کے دن بہت قریب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان قوم یہ سمجھتی ہے کہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آرمی چیف کی توسیع، معاملہ لیگل سے زیادہ پولیٹیکل ہے،فواد چودھری بھی بول اٹھےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیرسائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری کہتے ہیں کہ
مزید پڑھ »
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt
مزید پڑھ »
آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس
مزید پڑھ »
آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے، وفاقی وزیر فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) فواد چودھری نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملے پر بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کے معاملے کا اثر پوری فوج پر پڑ رہا ہے۔ جنرل باجوہ کی توسیع پر سیاسی اتفاق رائے موجود ہے۔
مزید پڑھ »