COAS SupremeCourt ExtensionNeedOfTime
اسلام آباد:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع کے خلاف کیس کی سماعت ایک بجے تک ملتوی کردی گئی ہے۔
چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے مخاطب ہوتے کہا کہ کابینہ نے ہماری غلطیوں کی نشاندہی کو مان لیاہے اور یہ بات طے ہے کہ کل جن خامیوں کی نشاندہی کی تھی ان کی تصیح کی گئی۔ رول انیس کے مطابق جواب نہ آنے کا مطلب ہاں ہے،چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کے مؤقف پرریمارکس دیے کہ اگرباقی وزرا نے ہاں میں جواب دیا تھا تو کتنے وقت میں دیا تھا یہ بتا دیں، کل جو آپ نے دستاویز دی تھی اس میں 11 ارکان نے یس لکھا ہوا تھا، نئی دستاویز آپ کے پاس آئی ہے تو دکھائیں رول 19 میں وقت مقرر کرنے کی صورت میں ہی ہاں تصور کیا جاتا ہےاگر آپ کہتے ہیں کہ قانونی نوعیت کل والی ہی تو ہم فیصلہ دے دیتے ہیں آپ کےسوال کاجواب آج بھی ہاں تصورنہیں...
چیف جسٹس نے کہا کہ بہت سارے قوائد خاموش ہیں، کچھ روایتیں بن گئی ہیں اب معاملہ ہمارے پاس آیا ہے تو طے کرلیتے ہیں تسلی سے سب کو سنیں گے،کوئی جلدی نہیں، پہلے یہ سوال اٹھایا نہیں گیا، اب اٹھا ہے تو اس کے تمام قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیں گے، ماضی میں پانچ چھ جرنیل خود کو دس دس سال ایکسٹینشن دیتے رہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
مزید پڑھ »
آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل
مزید پڑھ »