تقریب میں 1984 کی اولمپک اور قومی ہاکی ٹیموں کے اولمپیئنز ، قومی کرکٹ ٹیم سمیت دیگرکھیلوں کی ٹیموں اور لیجنڈری اولمپیئنز نے شرکت کی: آئی ایس پی آر
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپلکس میں گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم کی کامیابی کو قومی فخر قرار دے دیا۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ تقریب میں 1984 کی اولمپک اور قومی ہاکی ٹیموں کے اولمپیئنز ، قومی کرکٹ ٹیم سمیت دیگرکھیلوں کی ٹیموں اور لیجنڈری اولمپیئنز نے شرکت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا کہ ارشد ندیم نے اپنے عزم، استقامت اور بہترین کارکردگی کے جذبے کے باعث یہ تمغہ جیتا، پوری قوم نے ارشد کو ان کے کارنامے کے مطابق نوازا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نےکھلاڑیوں کی مکمل سپورٹ اور انہیں با اختیار بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ارشد ندیم کی کامیابی نے قومی اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کو ایک کردیاقومی اسمبلی میں ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنےکی قرار داد متفقہ طورپر منظور کرلی گئی، ارشد ندیم کو اعلیٰ ترین ایوارڈ سے نوازنے کی سفارش بھی کی گئی
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کی تاریخی کامیابی پر شوبز شخصیات بھی خوشی سے نہالشوبز اسٹارز نے ارشد ندیم کو پاکستان کا 'ہیرو' قرار دیدیا
مزید پڑھ »
لاہور ائیرپورٹ پر ارشد ندیم کو اے ایس ایف کی جانب سے سلیوٹ پیش کرنے کی ویڈیو وائرلارشد ندیم کو وطن پہنچنے پر جہاں پھولوں کے ہار اور پتیاں نچھاور کی گئیں وہیں اے ایس ایف کے جوان بھی قومی ہیرو کو مبارکباد دینے میں پیچھے نہ رہے
مزید پڑھ »
ارشد ندیم کے گولڈ میڈل نے دشمنوں کے بیانیے کو توڑا: گورنر سندھسندھ حکومت کی جانب سے ارشد ندیم کو آج 5 کروڑ روپے کا چیک دیا جائے گا جبکہ کل رات ارشد ندیم کو 10 کروڑ روپے کے انعامات دیے گئے، گورنر سندھ
مزید پڑھ »
اولمپکس میں شاندار کارکردگی، صدر مملکت ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازیں گےصدر آصف علی زرداری ارشد ندیم کو کھیل کے میدان میں نمایاں خدمات کے اعتراف میں خصوصی تقریب میں سول ایوارڈ عطا کریں گے
مزید پڑھ »
علی ظفر کا ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کی نقد رقم بطورِ انعام دینے کا اعلانگلوکار کی حکومت سے ارشد ندیم کے نام پر اسپورٹس اکیڈمی قائم کرنے کی اپیل
مزید پڑھ »