آرنلڈ شوازینگر کی عمران خان کو آسٹریا سمٹ میں شرکت کی دعوت Hollywood Actor ArnoldSchwarzenegger Invited PMImranKhan AustrianWorldSummit ClimateChange arslankhalid_m ImranKhanPTI Schwarzenegger PTIofficial
ورلڈ سمٹ میں شرکت کی دعوت دے دی۔ عمران خان کے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل میڈیا ڈاکٹر ارسلان خالد نے اپنے ایک ٹوئٹ میں ایک ویڈیو اس عنوان سے شیئر کی کہ آرنلڈ شوازینگرکی آسٹرین ورلڈ سمٹ میں عمران خان کو شرکت کی دعوت ۔ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ دنیا ماحولیاتی تبدیلی سے ہونے والے مسائل سے بچنے کے لیے پاکستان کی کاوشوں کو تسلیم کررہی ہے۔ انہوں نے یہ بھی لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان کو آسٹریا ورلڈ سمٹ میں شرکت کی دعوت دی جارہی ہے تاکہ وہ عالمی رہنماوں کو موسمیاتی تبدیلیوں کے...
کے شہرہ آفاق فنکار آرنلڈ شوازینگر گزشتہ کافی عرصے سے تحفظ ماحولیات کے لیے متعدد مہمات کا حصہ رہے ہیں۔ وہ وقتا فوقتا ایسی ویڈیوز اور پیغامات بھی جاری کرتے رہتے ہیں جن میں وہ تحفظ زمین اور ماحول کی جانب راغب کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ معروف اداکار کو ماحولیاتی تحفظ کے لیے گراں قدر خدمات انجام دینے پر فرانسیسی اعزاز لیجنڈ آف آنرز سے نوازا جاچکا ہے۔ 72 سالہ لیجنڈ اداکار کو ٹرمینیٹر سیریز، پریڈیٹر اور متعدد فلموں نے ہالی ووڈ کا سپر اسٹار بنادیا ہے، ان کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں۔ آرنلڈ 2003 سے 2011 تک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زہریلی گیس سے 12 متاثرین کی حالت نازک، کیماڑی ریلوے کالونی خالی کرانے کا امکان - ایکسپریس اردووزیر اعلیٰ کی تمام شادی ہالوں میں متاثرین کو منتقل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایتوزیراعظم کی بجلی و گیس قیمتوں کی جانچ پڑتال کی ہدایت ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
مزید پڑھ »
جمائما کی ٹوئٹ میں کالے جادو کے ذکر پر روف کلاسر ہ نے تحریک انصاف کو آئینہ دکھا دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کی جانب
مزید پڑھ »
جمائماگولڈاسمتھ نےعمران خان اوربشری ٰبی بی پرکی گئی ٹویٹ ڈیلیٹ کردیجمائماگولڈاسمتھ نےعمران خان اوربشری ٰبی بی پرکی گئی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی Jemima Deletes Poster Featuring PMImranKhan BushraBibi Jemima_Khan ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے تحفظات برقرار؟آئی ایم ایف کے تحفظات برقرار؟ عمران حکومت کےIMFکے ساتھ ہوئے بندوبست کے مطابق پاکستان کو اس ادارے سے 45کروڑ20لاکھ ڈالر کی قسط درکار javeednusrat IFM imf_pakistan IMFNews PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov
مزید پڑھ »