جمائماگولڈاسمتھ نےعمران خان اوربشری ٰبی بی پرکی گئی ٹویٹ ڈیلیٹ کردی Jemima Deletes Poster Featuring PMImranKhan BushraBibi Jemima_Khan ImranKhanPTI pid_gov Pakistan
لیبیا ساحل کے قریب 300 غیرقانونی تارکین وطن کو بچا لیا گیا
گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ، جمائمہ گولڈسمتھ نے بہت اعتماد کے ساتھ سوشل میڈیا پر طنزومزاح سے بھرپوراپنے خیالا ت کا اظہار کیا۔انہوں نے ٹویٹر پر 18 فروری کو ایک فلمی پوسٹر شیئر کیا ۔ جمائما نے فلمی پوسٹر ٹوئٹ کرتے ہوئے سوال کیا کہ ’ کون لالی وڈ کے پوسٹر پسند نہیں کرتا اور ساتھ ہی انہوں نے واضح کیا کہ جو وہ پوسٹر شیئر کر رہی ہیں اسے ان کے ایک دوست نے لاہور میں دیکھا۔
جمائما گولڈ اسمتھ کے شئیر کردہ پوسٹر میں وزیراعظم عمران خان کو ایک کرسی پر بیٹھے ہوئے دکھایا گیا ہے جب کہ پوسٹر میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جادو کے کرسٹل بال کے ساتھ دکھایا گیا اور جمائما گولڈ اسمتھ بھی ان کے دوسری طرف ہے ۔اس فلمی پوسٹرمیں خاتون اول کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئےجمائما نے درمیان میں اردو میں لکھا گیا ہے کہ ’تونے کیسا جادو کیا‘۔
مداحوں کی جانب سے مختلف ٹوئٹ کیے جانے کے بعد جمائما گولڈ اسمتھ نے ایک اور وضاحتی ٹوئٹ کی اور لوگوں کو کہا کہ وہ اس فلمی پوسٹر کو سیریس نہ لیں انہوں نے صرف یہ مذاق کے طور پر شیئر کیا ہے، کیونکہ وہ درحقیقت پاکستانی فلموں کے پوسٹرز، اسٹریٹ آرٹ اور ٹرک آرٹ کی دلدادہ ہیں۔ ٹوئٹر پرشئیر کردہ پوسٹر پر لوگوں کی جانب سے ملے جلے تاثرات کا اظہار کیا گیا جن میں بہت سے لوگوں نے جمائما کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا تھا۔ مختلف ردعمل کے بعد جمائمہ نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ سے یہ پوسٹر ڈیلیٹ کردیا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغازڈیرہ غازی خان :ضلع ڈیرہ غازی خان میں5 روزہ قومی پولیو مہم کا آغاز Read News DeraGhaziKhan PolioCampaign
مزید پڑھ »
جمائما خان نے وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر ٹوئٹ کردیالندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا فلمی پوسٹر سابق اہلیہ جمائما نے ٹوئٹ
مزید پڑھ »
کالا جادو؟جمائمانےعمران خان،بشریٰ بی بی اورخود پرمبنی پوسٹرشیئرکردیاوزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا پاکستان سے تعلق ختم نہیں ہوا۔ حالات حاظرہ پر گہری نظررکھنے والی جمائما سوشل میڈیا کے ذریعے کسی نہ کسی طورمختلف معاملات سے جڑی رہتی ہیں SamaaTV
مزید پڑھ »
یواین سیکرٹری جنرل اداکارہ ماہرہ خان کے شکرگزارسیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوتریس نے غیرمعمولی تعاون پر اداکارہ ماہرہ خان اور تمام پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا ہے SamaaTV
مزید پڑھ »
ماہرہ خان سے مل کر خوشی ہوئی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »