آئی ایم ایف کے تحفظات برقرار؟

پاکستان خبریں خبریں

آئی ایم ایف کے تحفظات برقرار؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

آئی ایم ایف کے تحفظات برقرار؟ عمران حکومت کےIMFکے ساتھ ہوئے بندوبست کے مطابق پاکستان کو اس ادارے سے 45کروڑ20لاکھ ڈالر کی قسط درکار javeednusrat IFM imf_pakistan IMFNews PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov

قسط درکار ہے۔اس رقم کو ادا کرنے سے قبل آئی ایم ایف کا ایک وفد چند روز قبل پاکستان آیا تھا۔اسلام آباد میں اپنے قیام کے دوران وہ ان وعدوں پر ہوئی پیش رفت کا جائزہ لیتا رہا جو پاکستان نے ہماری معیشت کے عالمی نگہبان سے کررکھے ہیں۔اس وفد نے واشنگٹن لوٹنے سے قبل ’’خاطرخواہ‘‘ پیش رفت کا اقرار کیا۔سرکاری پریس ریلیز کے ذریعے بلکہ چند معاملات پر اپنی ’’توقع سے زیادہ تیز رفتاری‘‘کو بھی سراہا۔واضح الفاظ میں اگرچہ یہ ’’خبر‘‘ نہ دی کہ پاکستان کو درکار رقم جلد ہی فراہم کردی جائے گی۔اس خبر سے گریز نے مجھ...

پیرکی شام سینٹ کا اجلاس دیکھتے ہوئے مگر ’’انکشاف‘‘ یہ بھی ہوا کہ IMFکے ساتھ ہماری ’’گوٹ‘‘ محض بجلی کے نرخوں پر ہی پھنسی نہیں ہوئی۔CPECکے ضمن میں آئی ایم ایف کے تحفظات بھی اپنی جگہ برقرار ہیں۔پاکستان پر بلکہ دبائو بڑھایا جارہا ہے کہ وہ چین کے علاوہ دُنیا کے دیگر ممالک سے تجارت بڑھانے کے معاہدے کرے۔فوری طورپر مطالبہ یہ بھی ہے کہ چین کوموجودہ مالی سال میں ہم نے سود یا منافع کی صورت جو رقوم فراہم کرنے کا وعدہ کررکھا ہے ان کی ادائیگی میں مزید مہلت مانگی جائے۔مہلت مانگنے والی بات کو آئی ایم ایف کے...

مشاہد حسین سید اور رضاربانی نے یہ حقیقت بھی یا ددلائی کہ آئی ایم ایف سے قبل عمران خان صاحب کے رزاق دائود جیسے طاقت ور مشیروں نے CPECکے تحت چلائے منصوبوں کے بارے میں شکوک وشبہات بھرے سوالات اٹھاناشروع کردئیے تھے۔عمران حکومت کے ایک بہت ہی جارح وزیر مراد سعید صاحب نے مسلم لیگ کے احسن اقبال کو CPECہی کے تحت چلائے ایک منصوبے میں ’’بدعنوانی کا مرتکب‘‘ بھی ٹھہرایا تھا۔آئی ایم ایف کو گویا عمران حکومت کے وزیروں ہی نے CPECکے بارے میںسوالات اٹھانے کی راہ دکھائی۔مشاہد حسین نے امریکہ کی اعلیٰ سطحی سفارت...

اس ٹھوس سوال کا جواب فقط ڈاکٹر حفیظ شیخ ہی فراہم کرسکتے ہیں۔اعظم سواتی آئی ایم ایف سے ہوئے مذاکرات کے بارے میں اتنے ہی ’’باخبر‘‘ ہیں جتنے میں یا آپ۔وزیر پارلیمانی امور کی حیثیت میں لیکن وہ اپوزیشن کو مطمئن کرنے کھڑے ہوگئے۔احتجاجاََ اپوزیشن والے ایوان سے واک آئوٹ کرگئے۔اس کے بعد کورم کی نشاندہی ہوگئی اور سینٹ کا اجلاس ختم ہوگیا۔اپوزیشن کی دھواں دھار تقاریر کے باوجود ہمیں ایک ٹھوس سوال کا جواب نہیں مل پایا۔ سینٹ کا آئندہ اجلاس اب 28فروری کو ہوگا۔اس دن تک شاید اپوزیشن والے CPECسے جڑے معاملات...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کے اقدامات پر ایف اے ٹی ایف کا اظہارِ اطمینانپاکستان کے اقدامات پر ایف اے ٹی ایف کا اظہارِ اطمینانپیرس(ڈیلی پاکستان آن لائن) ایف اے ٹی ایف نے دہشت گردی کی فنانسنگ روکنے کے لیے پاکستانی
مزید پڑھ »

سولس فیسٹیول:اسٹیج گرنےکے واقع کی ایف آئی آر درجسولس فیسٹیول:اسٹیج گرنےکے واقع کی ایف آئی آر درجاسلام آباد میں ہونے والے سولس میوزک اور آرٹس فیسٹیول میں اسٹیج گرنے کے واقع کی ایف آئی آر درج کرلی گئی ہے ۔ SamaaTV
مزید پڑھ »

پورٹ سے گیس خارج ہونے کے شواہد نہیں ملے، چیئرمین کے پی ٹی - ایکسپریس اردوپورٹ سے گیس خارج ہونے کے شواہد نہیں ملے، چیئرمین کے پی ٹی - ایکسپریس اردونیوی کی نیوکلیئر ڈیمج ٹیم نے فضاء، مٹی اور متاثرین کے خون کے نمونے حاصل کرلیے جلد رپورٹ سامنے آجائے گی، ریئر ایڈمرل
مزید پڑھ »

پی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئےپی ایس ایل فائیو کے افتتاحی میچ کے ٹکٹ سستے کر دیے گئے PSL2020 Most Successful League thePSLt20 TayyarHain ICC 🔊 TheRealPCBMedia TheRealPCB_Live TheRealPCB
مزید پڑھ »

ترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکارترک صدر کے خطاب میں پاکستان کے قومی ترانے کی مہکار پاکستان سفارتی تنہائی کا شکار ہو گیا۔یہ نظریہ بھی باطل ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی طاقت پاکستان کی ہم نوا نہیں AsadullahGhalib Kashmir PMOIndia trpresidency Pakistanis pid_gov
مزید پڑھ »

’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘’مودی کے ترقی کے نعرے کا ڈھول پھٹ چکا ہے‘کنہیا کمار 27 فروری کو ریاستی دارالحکومت پٹنہ میں ایک بڑی ریلی منعقد کر رہے ہیں، جس میں ریاستی حکومت سے اپیل کی جائے گی کہ وہ اسمبلی میں قرارداد کے ذریعے شہریت کے قانون کو مسترد کر دے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-11 08:56:19