زہریلی گیس سے 12 متاثرین کی حالت نازک، کیماڑی ریلوے کالونی خالی کرانے کا امکان - ایکسپریس اردو

پاکستان خبریں خبریں

زہریلی گیس سے 12 متاثرین کی حالت نازک، کیماڑی ریلوے کالونی خالی کرانے کا امکان - ایکسپریس اردو
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

وزیر اعلیٰ کی تمام شادی ہالوں میں متاثرین کو منتقل کرنے کی ہدایت

کیماڑی ریلوے کالونی کو خالی کرانے کی ہدایت کردیایکسپریس نیوز کے مطابق کیماڑی واقعے پر وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکریٹری، ایڈیشنل آئی جی سندھ، کمشنر کراچی، وزیر صحت اور دیگر حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ کو بتایا گیا کہ ہوا کا رخ تبدیل ہونے سے بدبو پھیل رہی ہے۔

اجلاس میں سویابین کے نمونے اور ونڈ کوالٹی چیک کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ ضلعی انتظامیہ، پولیس، رینجرز عوام کی بھرپور مدد کر رہی ہے جبکہ پاک آرمی اور نیوی بھی اس پر کام کر رہی ہے، اجلاس میں زہریلی گیس سے جو بھی متاثرہ افراد سامنے آئے ہیں ان کے موبائل فون نمبر لے کر ان کی پوری ہسٹری مرتب کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا۔

وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ گیسز کی چیکنگ اور ایئر کوالٹی چیک کرنے کے حوالے سے پاک آرمی بھرپور مدد کر رہی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ نے سیکریٹری صحت کو ہدایت جاری کی کہ مریضوں کے تمام ضروری ٹیسٹ کیے جائیں۔اجلاس کے دوران وزیر اعلیٰ سندھ کو بتایا گیا کہ 123 مریض ضیاالدین آئے تھے جبکہ 10 مریضوں کو سول میں لایا گیا جس پر وزیر اعلیٰ سندھ نے کہا کہ اگر مریض کو کہیں منتقل کرنا ہو تو امن ایمبولینس کی سروس لیں پہلے سورس آڈنٹیفائی کریں پھر ریلوے کالونی سے اگر ضروری ہو تو لوگوں کو منتقل...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی میں زہریلی گیس کا اخراج، 4 افراد جاں بحق، 25 کی حالت غیرکراچی: شہر قائد کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس کے اخراج سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کیماڑی میں زہریلی گیس پھیل گئی جس کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے، زہریلی گیس سے 25 افراد متاثر ہوئے۔ریسکیو ذرائع کا کہن
مزید پڑھ »

چھپکلی کی بنائی ہوئی پینٹنگ فروخت، رقم آسٹریلوی متاثرین کو عطیہ - ایکسپریس اردوچھپکلی کی بنائی ہوئی پینٹنگ فروخت، رقم آسٹریلوی متاثرین کو عطیہ - ایکسپریس اردوونسٹن نامی چھپکی اپنے پنجوں اور دم کو رنگ میں ڈبو کر زمین پر بچھے کینوس پر رنگ بکھیرتی ہے
مزید پڑھ »

نعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk Newsنعیم الحق کی نمازہ جنازہ آج کراچی میں ادا کی جائے گی | Abb Takk News
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردوخیبرپختونخوا حکومت کی بیمارنوزائیدہ بچوں کیلئےخصوصی یونٹس کے قیام کی ہدایت - ایکسپریس اردواس وقت ملک میں ہر ایک ہزار پیدائشوں میں 42 نوزائیدہ بچے اپنی زندگی کی بازی ہار جاتے ہیں
مزید پڑھ »

لندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکتلندن فیشن ویک میں کورونا وائرس کی بازگشت,فیشن منچلوں کی ڈیزائنرز ماسک پہن کر شرکت Entertainment LondonFashionWeek2020 Coronavirus DesignerFaceMasks FashionWeek WHO
مزید پڑھ »

مرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںمرحوم نعیم الحق کی عمران کے ساتھ جوانی کی تصاویر منظر عام پرآگئیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے بانی رہنمااور عمران خان کے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:10