آزاد کشمیر کی حکومت میں شامل مسلم لیگ(ن) اور پی پی پی نے بھی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کردیا
آزاد کشمیر کی حکومت میں شامل مسلم لیگ اور پی پی پی نے بھی آرڈیننس واپس لینے کا مطالبہ کردیاصدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے حکومت آزاد کشمیر کو فوری طور پر پیس فل اسمبلی اینڈ پبلک آرڈر آرڈیننس واپس لینے اور اور اس آرڈیننس کے تحت گرفتار افراد کی فوری رہائی کی ہدایت کر دی۔
صدر ریاست آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کو خط کے ذریعے آرڈیننس واپس لینے اور اسیران کی رہائی کی ہدایت کی ہے۔دوسری جانب احتجاج کے شرکا نے متفقہ طور پر اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ آزاد کشمیر کے عوام کے ساتھ کھڑے رہیں گے اوران کے جمہوری حقوق کا تحفظ کریں گے۔
حکومت میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ نے انصاف، مساوات اور کشمیری عوام کی امنگوں کی حفاظت کا عزم کیا۔دوسری طرف پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملا نے والے کو ہالہ، برار کوٹ اور دیگر انٹری پوائنٹس پر ہزاروں افراد کا دھرنا جاری ہے۔Dec 06, 2024 05:37 PMمجھے ڈی چوک پر اکیلا چھوڑنے اور میرے فرار کے بیانات دینے والوں کے خلاف کارروائی ہوگی، بشریٰ بی بیخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایتعوامی ایکشن کمیٹی اور وزرا کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد لانگ مارچ برارکوٹ کے مقام پر پہنچ گیا
مزید پڑھ »
حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »
پاکستان کی آئی ٹی برآمدات 25 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کر سکتی ہیں، وزیراعظموزیرِاعظم کی آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے حوالے سے واضح اہداف وضع کرنے کی ہدایت
مزید پڑھ »
'امریکی اراکین کانگریس کا بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے لکھا گیا خط پاکستان کے اندرونی معاملات میں کھلی مداخلت ہے'حکومت پاکستان امریکی قانون سازوں کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو عمران خان کی قید کے حوالے سے لکھے گئے خط کو یکسر کوئی اہمیت نہیں دیتی: دفتر خارجہ
مزید پڑھ »
نیا امریکی صدر اور ہمارے 2 قیدیوں کی رہائی ؟امریکی حکمرانوں کو خط لکھ کر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش کریں
مزید پڑھ »
جاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کی ہے، جس سے مردم کی فلاح اور کم آمدی والے افراد کے لیے مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »