صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت

Ajk خبریں

صدر آزاد کشمیر کی حکومت کو آرڈیننس فوری واپس لینے اور گرفتار افراد کی رہائی کی ہدایت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

عوامی ایکشن کمیٹی اور وزرا کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد لانگ مارچ برارکوٹ کے مقام پر پہنچ گیا

— فوٹو: آن لائن

آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس کے خلاف عوامی ایکشن کمیٹی اور وزرا کی مذاکراتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات ناکام ہونے کے بعد عوامی ایکشن کمیٹی نے لانگ مارچ شروع کردیا۔ مظاہرین تینوں ڈویژنز کے انٹری پوائنٹس بند کر دیے، لانگ مارچ برارکوٹ کے مقام پر پہنچ گیا، خیبر پختونخوا اور آزاد کشمیر کو ملانے والے پوائنٹ پر دھرنا دے دیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاحکومت کی عمران خان کو مستقبل میں ممکنہ ریلیف سے متعلق یقین دہانیاں، بانی پی ٹی آئی نے اتفاق نہ کیاعمران خان 24 نومبرکے احتجاج کی کال واپس لینے کیلئے آج اپنی رہائی کی خواہش کا اظہار کیا ہے لیکن حکومت نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی سے انکار کردیا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاججنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس؛سندھ میں ہاریوں کو سولر ٹیوب ویل کیلیے600 ملین کی سبسڈی کا ریکارڈ طلبپبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس؛سندھ میں ہاریوں کو سولر ٹیوب ویل کیلیے600 ملین کی سبسڈی کا ریکارڈ طلبہاریوں کو سبسڈی والا اشتہار دکھائیں اور سبسڈی لینے والے ہاریوں کی لسٹ پیش کریں، پی اے سی کی ہدایت
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم کا ذخیرہ اندوزی پر نظر رکھنے کیلئے شوگر ملز میں کیمرے نصب کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے ایف بی آر، ایف آئی اے اور آئی بی کو چینی کی فروخت پر ٹیکس چوری اور قیمتوں میں اضافے کی روک تھام کیلئے کارروائی کی بھی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھ »

نیا امریکی صدر اور ہمارے 2 قیدیوں کی رہائی ؟نیا امریکی صدر اور ہمارے 2 قیدیوں کی رہائی ؟امریکی حکمرانوں کو خط لکھ کر عافیہ صدیقی کی رہائی کی کوشش کریں
مزید پڑھ »

جاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کیجاپانی حکومت نے پاکستان کے لیے دواین جی اوز کو گرانٹ فراہم کی ہے، جس سے مردم کی فلاح اور کم آمدی والے افراد کے لیے مدد ملے گی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 23:50:20