آصف زرداری کے قریبی شخص کو بھی ضمانت مل گئی ، پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبری

پاکستان خبریں خبریں

آصف زرداری کے قریبی شخص کو بھی ضمانت مل گئی ، پیپلز پارٹی کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر آصف علی زرداری کے بعد ا ن کے قریبی شخص اور

پیپلز پارٹی کے رہنما آغا سراج درانی کی بھی آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں ضمانت منظور ہو گئی ہے اور عدالت نے رہائی کا حکم جاری کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں آغا سراج درانی اور دیگر ملزمان کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی جسے عدالت نے منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم جاری کر دیاہے ۔آغا سراج درانی کے علاوہ آغا مسیح الدین ، طفیل احمد ، مٹھا خان سمیت دیگر ملزمان کی ضمانت منظور کی گئی ہے ۔

سندھ ہائیکورٹ نے تمام ملزمان کو 10 ،10 لاکھ روپے کے مچلکے اور پاسپورٹ جمع کروانے کا حکم جاری کر دیاہے ، عدالت نے تمام ملزمان کا نام بھی ایگزیٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے حکم دیاہے ۔آغاسراج دورانی کو نیب نے 20 فرور ی 2019 کو آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں حراست میں لیا تھا ،ریفرنس میں آغا سراج درانی ، اہلیہ چار بیٹیاں اور دو بیٹے مفرور ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقلآصف زرداری پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقلاسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست منظور ہونے کے بعد پمز اسپتال سے زرداری ہاؤس منتقل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زردای کو علاج کے
مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظورآصف علی زرداری کی طبی بنیادوں پر ضمانت منظوراسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیش کی گئی رپورٹ میں واضح کیا گیا کہ آصف زرداری عارضہ قلب کے ساتھ ساتھ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہیں اور انھیں 24 گھنٹے طبی نگہداشت کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھ »

مصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلیمصالحت کا بادشاہ آزاد،اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری کی ضمانت منظور کرلی12:58 PM, 11 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد:مصالحت کا بادشاہ آزاد ہوگیا،سابق صدر آصف
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-07 02:42:18