پشاورریلویز پولیس نے کینٹ اسٹیشن پشاور پر کارروائی کرتے ہوئے چرس برآمد کی
ریلویز پولیس پشاورنے اسپیشل برانچ کی اطلاع پر آپریشن کرتے ہوئے ریلوے اسٹیشن پشاور کینٹ کے کارگو آفس سے 25 کلو چرس برآمد کرلی۔ چرس کو آٹا گوندھنے والی الیکٹرک مشینوں کے اندر چھپایا گیا تھا۔
ترجمان ریلویز پولیس کے مطابق آٹا گوندھنے کی 9 الیکٹرک مشینوں کے اندر سے چرس کے 25 پیکٹ برآمد کیے گئے۔ چرس کو پشاور کینٹ اسٹیشن پر قائم اے اے کارگو کے ذریعے بک کروایا گیا تھا۔ بک شدہ سامان کو پشاور سے کراچی کے لیے کارگو کروایا گیا تھا۔ایس ایچ او جمال عبدالناصر نے چرس کو قبضے میں لے لیا۔ ملزمان کاشف علی اور ہمایوں بیگ کو حراست میں لے لیا گیا۔ ریلویز پولیس اسٹیشن پشاور کینٹ میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔Mar 23, 2025 07:50 PMڈیجیٹل پاکستان کا سفر 2 سال سے جمود کا شکار ہونے کا انکشافاڈیالہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
برطانیہ سے بھیجے گئے پارسل سے ایک کلو سے زائد ویڈ برآمد، 2 ملزمان گرفتارکوئٹہ میں بادام کی 8 بوریوں میں چھپائی گئی 200 کلو چرس برآمد کرلی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
منشیات اسمگلنگ کیخلاف کارروائی، غیرملکی سمیت 9 ملزمان گرفتاراسلام آباد میں گاڑی سے 20 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »
پاکستان کوسٹ گارد کی بلوچستان میں کارروائی، 2.5 ملین روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمداوتھل کے علاقے میں کاٹنوں میں چھپائی گئی 575 بوتلیں اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب اور582 کین بئیر کے برآمد
مزید پڑھ »
پاکستان کوسٹ گارڈز کی بلوچستان میں کارروائی، 2.5 ملین روپے مالیت کی غیر ملکی شراب برآمداوتھل کے علاقے میں کاٹنوں میں چھپائی گئی 575 بوتلیں اعلیٰ کوالٹی کی غیر ملکی شراب اور582 کین بئیر کے برآمد
مزید پڑھ »
منشیات ہارمونیم میں چھپا کر سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکامہارمونیم کے اندر نہایت مہارت سے چھپائی گئی 1.960 کلو گرام آئس برآمد ہوئی
مزید پڑھ »
منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن، برطانیہ اورکویت جانے والے پارسل سے ہیروئن برآمدمختلف کارروائیوں میں ایک کروڑ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی، اے این ایف
مزید پڑھ »