آکسفورڈ یونین میں’آزاد ریاست کشمیر‘ پر مباحثے کیخلاف ہندوتوا کے حامیوں کا احتجاج
’’ آزاد ریاست کشمیر‘‘ کے موضوع پر مباحثے کے انعقاد پر بھارتی طلبا نے آکسفورڈ یونین کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔مباحثے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین ہندوتوا کے حامی اور پرچاری تھے اور مودی حکومت کے فروغ دیے جانے والے بیانیے سے متاثر تھے۔
مسئلہ کشمیر جو برطانوی نوآبادیاتی حکمرانی کی باقیات میں سے ایک ہے 1947 سے برصغیر میں کشیدگی کا باعث رہا ہے، جس کی وجہ سے کئی جنگیں اور مسلسل تنازعے جنم لیتے رہے ہیں۔ آر ایس ایس اور بی جے پی ایک غیر متزلزل ایجنڈا پر عمل پیرا ہیں، جس کا مقصد بھارت کو ایک ہندو ریاست میں تبدیل کرنا ہے، جہاں ہندوؤں کو برتری حاصل ہو اور غیر ہندوؤں کو پسماندگی کا سامنا ہو۔بھارت انسانی حقوق کی سب سے بڑی خلاف ورزی کرنے والی ریاستوں میں شامل ہو چکا ہے جہاں اقلیتوں کے حقوق کو کشمیر اور بھارتی سرزمین پر منظم انداز میں پامال کیا جاتا ہے، اور اکثر یہ خلاف ورزیاں بھارتی ریاست کی براہ راست منظوری یا حمایت سے ہوتی...
بھارتی طلباء کا حالیہ احتجاج اس قسم کے رویے کے خلاف سخت تادیبی اقدامات کا مطالبہ کرتا ہے، جو دنیا کے ایک ممتاز ترین تعلیمی ادارے کی ساکھ کو نقصان پہنچانے کی دانستہ کوشش ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بلاول بھٹو کا صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہآزاد صحافت جمہوریت کا بنیادی ستون ہے، صحافیوں کیخلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر بیان
مزید پڑھ »
ایران؛ یونیورسٹی میں برہنہ ہوکر احتجاج کرنے والی طالبہ گرفتارمہسا امینی کی پولیس حراست میں ہلاکت کے بعد سے ایران میں لباس سے متعلق قوانین کیخلاف اس طرح کے احتجاج میں اضافہ ہوا ہے
مزید پڑھ »
’آرٹیکل 370 کی دیوار قبرستان میں گاڑھ دی‘ مودی کا مقبوضہ کشمیراسمبلی کی قرارداد پر ردعملدنیا کی کوئی طاقت 370 دوبارہ نہیں لاسکتی: بھارتی وزیراعظم کا مقبوضہ کشمیر کی اسمبلی سے آرٹیکل 370 کے خاتمے کیخلاف منظور قرارداد پر ردعمل
مزید پڑھ »
کے پی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضے کیخلاف قرارداد متفقہ طور پر منظوروزیر قانون آفتاب عالم نے مقبوضہ کشمیر کے عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد اسمبلی میں پیش کی
مزید پڑھ »
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ؛ ایک افسر ہلاک اور 3 اہلکار زخمیمقبوضہ کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں نامعلوم مسلح افراد نے بھارتی فوج پر دھاوا بول دیا
مزید پڑھ »
امریکی صدارتی الیکشن؛ ٹرمپ کچرا اُٹھانے والا ٹرک چلانے لگےصدر جوبائیڈن نے کملا ہیرس کے جلسے میں ٹرمپ کے حامیوں کو کچرا کہا تھا
مزید پڑھ »