بلاول بھٹو کا صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ

پاکستان خبریں خبریں

بلاول بھٹو کا صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

آزاد صحافت جمہوریت کا بنیادی ستون ہے، صحافیوں کیخلاف جرائم کے خاتمے کے عالمی دن پر بیان

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافیوں کے خلاف تشدد کے خاتمے کیلئے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ آزاد اور محفوظ صحافت کسی بھی جمہوریت کا بنیادی ستون ہے، صحافت صرف ایک پیشہ نہیں بلکہ معاشرے اور جمہوریت کی خدمت ہے، صحافیوں کے خلاف دھونس دھمکی اور تشدد بلاشبہ آزادیِ اظہار اور عوام کے حقِ معلومات پر براہ راست حملہ ہیں، آزاد صحافت ہماری اقدار کا مرکز ہے اور صحافیوں کا تحفظ غیر متنازع ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہآئی ایم ایف کا پاکستان سے کرپشن کے خاتمے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہکرپشن کے مقدمات میں سیاسی مقاصد کے لیے ہراسانی ختم اور سرکاری اداروں میں شفافیت یقینی بنائی جائے، آئی ایم ایف
مزید پڑھ »

پاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہپاکستان آزاد فلسطینی ریاست جس کا القدس شریف دارالحکومت ہو کی حمایت کرتا ہے: اے پی سی اعلامیہغزہ میں فوری جنگ بندی اور جارحیت کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی اور جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے: آل پارٹیز کانفرنس
مزید پڑھ »

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیدیاوزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کو تاریخی قرار دیدیاغیر جمہوری طاقتوں کا راستہ روکنے کے لیے 26ویں آئینی ترمیم کارگر ثابت ہوگی، بلاول بھٹو
مزید پڑھ »

علیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلبعلیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلبعلیمہ اور عظمیٰ خان کے خلاف دہشت گردی کیس کا ریکارڈ فوری طلب
مزید پڑھ »

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیاچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے اپنا آئينی ترامیم کا مجوزہ مسودہ انٹرنیٹ پر شیئر کردیایہ میثاق جمہوریت کے نامکمل عدالتی اصلاحات کے ایجنڈے کو مکمل کرنے کی تجاويز ہیں، مسودہ بہتر کرنے کیلئے بامعنیٰ عوامی ردعمل کا خیر مقدم کریں گے: بلاول
مزید پڑھ »

ملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرملک کے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کے کیرئیر پر ایک نظرجسٹس یحییٰ آفریدی سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کے 9 رکنی لارجر بینچ لا کا حصہ بھی رہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 02:06:43