پاکستانی حدود، بم اطلاع
کراچی: احمد آبادسےاڑان بھرنے والے ائیرانڈیا کی پرواز147میں بم کی اطلاع پرکراچی ائیرٹریفک ریجن مختصروقت کے لیےالرٹ رہا۔
بھارتی طیارہ سواگھنٹے تک پاکستانی حدود میں رہا،تھرپارکر،نواب شاہ اورقلات سےہوتاہواافغانستان میں داخل ہوا،پیچیدہ صورتحال کے سبب پروازکوکچھ وقت کےلیے پاکستانی حدودمیں داخلے سےقبل ہولڈ پوزیشن پربھی رکھاگیا۔ ذرائع جمعرات کی دوپہرکراچی کی فضائی حدود سے اڑنے والا ایک طیارہ دوران پروازمعمول سےقدرے مختلف حالات کا شکارہوا،ائیرانڈیا کا طیارہ 147جس نے بھارتی شہراحمد آباد سے اڑان بھری تھی،جس وقت پاکستانی حدود کے قریب پہنچاتواس دوران انڈین ائیرٹریفک کنٹرولرزنے کراچی ائیرٹریفک کنٹرولرریجن کو مطلع کیا کہ اگلے مرحلے میں پاکستانی حدود استعمال کرنے والے طیارے کواڑان کے بعدبم کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
ذرائع کے مطابق بھارتی طیارہ تھرپارکرسے پاکستانی حدودمیں داخل ہوا،اس دوران کچھ غیرمعمولی صورتحال کی وجہ سے ائیرانڈیا کےطیارے کومختصروقت کے لیے ہولڈپوزیشن پربھی رکھاگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
3 دن میں 12 بھارتی مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی اطلاع پر اتار لیا گیاپیر والے دن انڈیا گو اور ائیر انڈیا کی بھارت سے نیویارک، مسقط اور جدہ جانے والی پروازوں میں بم کی اطلاع ملی
مزید پڑھ »
ایران کا اسرائیل پر میزائل حملہ، پاکستان ائیرٹریفک کنٹرول کو نئی ہدایات جاریائیر ٹریفک کنٹرولز کوہدایت کی گئی ہے کہ پاکستان کی فضائی حدود کے قریب ہونے والی ہر قسم کی نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے: ذرائع سی اے اے
مزید پڑھ »
لبنان سے پاکستانیوں کو لانے والی خصوصی پرواز کراچی پہنچ گئیدمشق سے خصوصی پرواز کے ذریعے 71 پاکستانی کراچی پہنچ گئے ہیں
مزید پڑھ »
کراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشیکراچی؛ بہنوئی کے قتل کے ملزم کی تھانے میں مبینہ خودکشی
مزید پڑھ »
ترکش ایئر لائن کے پائلٹ کی دوران پرواز موت، جہاز کی ہنگامی لینڈنگترکش ایئر لائن کے ایک طیارے میں دوران پرواز پائلٹ کی موت ہو گئی جس کی وجہ سے جہاز کو نیویارک میں ہنگامی طور پر لینڈ کروانا پڑا۔
مزید پڑھ »
کراچی: ائیرپورٹ کےقریب غیرملکیوں پر حملے کی تحقیقات میں اہم تفصیلات سامنے آگئیںاتوار کی رات کراچی ائیرپورٹ سگنل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 2 چینی شہریوں سمیت 3 غیر ملکی ہلاک ہوئے
مزید پڑھ »