اثاثہ جات کیس: نیب نے جاوید لطیف کو آج طلب کر لیا -

پاکستان خبریں خبریں

اثاثہ جات کیس: نیب نے جاوید لطیف کو آج طلب کر لیا -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اثاثہ جات کیس: نیب نے جاوید لطیف کو آج طلب کر لیا ARYNewsUrdu

لاہور: نیب لاہور نے مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما ورکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کو آج طلب کر لیا

تفصیلات کے مطابق نیب نے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف کو آج مکمل ریکارڈ کے ساتھ طلب کرلیا۔جاوید لطیف کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں طلب کیا گیا ہے۔ نیب کی جانب سے جاوید لطیف کو اپنے اور والدہ کے اثاثوں کی تفصیلات لے کر پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کے رہنما اس سے قبل بھی متعدد بار نیب میں بیان ریکارڈ کرا چکے ہیں۔نیب کی تفتیشی ٹیم کو تحقیقات میں مطئمن نہ کرنے پر انہیں دوبارہ طلب کیا گیا ہے۔

اس سے قبل رواں سال 7 فروری کو مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے اہل خانہ کے اثاثوں کی تفصیلات نیب لاہور میں جمع کرائی تھیں۔ یاد رہے کہ رواں سال 14 جنوری کو مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا گیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صنعتی کارکنوں کو دی جانیوالی امداد میڈیا کارکنوں کو بھی فراہم کی جائیگی، فردوسصنعتی کارکنوں کو دی جانیوالی امداد میڈیا کارکنوں کو بھی فراہم کی جائیگی، فردوسصنعتی کارکنوں کو دی جانیوالی امداد میڈیا کارکنوں کو بھی فراہم کی جائیگی، فردوس Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial
مزید پڑھ »

کورونا، شوہر کی موت کے بعد بیوی کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیاکورونا، شوہر کی موت کے بعد بیوی کو اسکا محبت بھرا پیغام مل گیابین الاقوامی میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق رواں ماہ 22 اپریل کو امریکا میں 32 سالہ جوناتھن نامی ایک شخص کورونا وائرس کی وجہ سے ہلاک ہوگیا تھا جس کے بعد اُس شخص کی اہلیہ کیٹی کو اپنے شوہر کے موبائل سے ایک ایسا پیغام موصول ہوا جس نے اُس کے شوہر کی موت کے غم کو مزید بڑھا دیا۔
مزید پڑھ »

کرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیاکرونا وائرس: موت سے قبل مریض کے آخری خط نے سب کو اشکبار کردیاامریکا میں کرونا وائرس میں مبتلا والد کے مرنے سے قبل آخری خط نے سب کو اشکبار کردیا، 32 سالہ جون ایک ماہ سے اس وائرس سے لڑ رہا تھا۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقےکورونا وائرس کو قابو کرنے کے پانچ ثابت شدہ طریقےامریکہ اس وبا کا نیا مرکز بن گیا ہے جبکہ اس کے علاوہ یورپ، مشرق وسطیٰ اور لاطینی امریکہ کے ممالک میں روز بروز کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے مگر کچھ ممالک اس وبا کے بے ہنگم پھیلاؤ پر قابو پانے میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »

افطاری: لال شربت کو صحت بخش بنانے کے طریقےافطاری: لال شربت کو صحت بخش بنانے کے طریقےافطاری: لال شربت کو صحت بخش بنانے کے طریقے، ویڈیو دیکھیں ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

ریاستی و قومی وسائل کو اشرافیہ کے شکنجے سے چھڑوانا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوریاستی و قومی وسائل کو اشرافیہ کے شکنجے سے چھڑوانا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوقانون کی بالادستی اور ملکی وسائل کی منصفانہ تقسیم کا سنگ میل طے کرنا ہوگا، تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر خصوصی پیغام
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 21:56:10