احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 ہے، چیئرمین نیب -

پاکستان خبریں خبریں

احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 ہے، چیئرمین نیب -
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 ہے، چیئرمین نیب ARYNewsUrdu

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے پرُعزم ہے اور نیب افسران بدعنوانی کی روک تھام قومی فرض سمجھ کر کر رہےہیں۔

نیب افسران کے اجلاس سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے ہوئے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا کہ نیب افسران ادارےکی کرپشن فری پاکستان پالیسی پر عمل پیرا ہیں اور کرپشن کے خاتمے کو افسران قومی فریضہ کے طور پر ادا کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ احتساب عدالتوں میں مقدمات میں سزا کی شرح 70 فیصدہے ہم بدعنوانی کوآہنی ہاتھوں سےنمٹنے اور جڑ سے اکھاڑ نےکیلئےپُرعزم ہیں۔

چیئرمین نیب جاوید اقبال نے بتایا کہ نیب کی آپریشنل میتھڈالوجی میں تین مرحلے شامل ہیں، آپریشنل میتھڈالوجی شکایت کی جانچ، انکوائری اورانویسٹی گیشن پرمشتمل ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانزک سائنس لیبارٹری سےانویسٹی گیشن معیار بہترہوا ہے، نیب کرپشن فری پاکستان کے لیے بلا امتیاز و تفریق بھرپور کارروائیاں کر رہا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، چیئرمین جاوید اقبالنیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، چیئرمین جاوید اقبالاسلام آباد: (دنیا نیوز) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے۔
مزید پڑھ »

ایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر میں طلبایل این جی کیس، شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت کل نیب دفتر میں طلب
مزید پڑھ »

نیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستنیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواستنیب کی سندھ کے وزیراویس قادرکیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست پڑھی journalist_zul کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

نیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفتنیب کی منی لانڈرنگ ریفرنس میں بلال شیخ کی بریت کی مخالفت پڑھیےsohailrashid8 کی رپورٹ SamaaTV
مزید پڑھ »

ایل این جی اسیکنڈل:شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت آج نیب میں طلب | Abb Takk Newsایل این جی اسیکنڈل:شاہد خاقان عباسی بیٹے سمیت آج نیب میں طلب | Abb Takk News
مزید پڑھ »

2000ء سے میں نیب کا گاہک ہوں: شاہد خاقان2000ء سے میں نیب کا گاہک ہوں: شاہد خاقانسابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ چیئرمین نیب میٹنگ کریں گے اور پھر مجھے گرفتار کروا دیں گے، سال 2000ء سے میں نیب کا گاہک ہوں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-12 08:19:32